پی سی بی نے پہلی پاکستان جونیئر لیگ کی تاریخوں کا اعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے پاکستان جونیئر لیگ کے اپکسپریشن آف انٹریسٹ میں اسپانسرز اور پارٹنرز کی جانب سے بھرپور دلچسپی ظاہر کرنے پر پہلی جونیئر لیگ کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق6 شہروں سے منسوب فرنچائز ٹیموں پر مشتمل…