فیاض الحسن چوہان نے پی ڈی ایم کو چیلنج کردیا
لاہور: پنجاب کے وزیربرائے جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کو چیلنج کیا ہے کہ جلسے میں 50 ہزار لوگ لے آئیں سیاست چھوڑ دوں گا۔ اپنے ایک بیان میں فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ مکس اچار پارٹی جھوٹ بولتی ہے، یہ…