- الإعلانات -

Browsing Tag

Pervaz Musharaf

بے نظیر بھٹو قتل کیس مزید تاخیر کا شکار

سابق صدر جنرل پرویز مشرف کا نام ای سی ای ل سے نکالے جانے کے بعد شہید بے نظیر بھٹو قتل کیس مزید تاخیر کا شکار ہونے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں ۔ بے نظیر بھٹو قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کا نام بطور ملزم پاکستان پیپلزپارٹی حکومت کی جانب سے…

پرویز مشرف نے دبئی پہنچتے ہی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا مزید جانیئے ۔ ۔ ۔

حکومت کی جانب سے بیرون ملک جانے کی اجازت ملنے کے بعد سابق صدر پرویز مشرف نے دبئی پہنچ کر سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف حکومت کی جانب سے بیرون ملک جانے کی اجازت ملنے کے بعد نجی ایئر لائن کی پرواز ای کے…

پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لئے مشاورتی اجلاس طلب

اسلام آباد: حکومت نے سابق صدرپرویزمشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کے معاملے پرمشاورت کے لیے ماہرین کا اجلاس طلب کرلیا ہے، وزیراعظم خود فیصلہ کریں گے۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے دائرکردہ درخواست کو خارج کرتے ہوئے حکم…

صدر پرویز مشرف کا نام ECL سے نکال دیا گیا

صدر پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کے مطابق عدالتی حکم حکومت کےآزادانہ فیصلےپراثراندازنہیں ہوگا۔سپریم کورٹ نے پرویزمشرف کانام ای سی ایل سےنکالنے  کاسندھ ہائیکورٹ کافیصلہ بحال کردیا ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس…

پرویز مشرف کا نام ECLسے نکالنے کے لیے جلدسماعت کی درخواست منظور

کراچی: سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے جلدسماعت کی درخواست منظور کرلی گئی سپریم کورٹ 15مارچ کوسماعت کرےگی ۔بیرسٹرفروغ نسیم کی طرف سے دائر درخواست میں کہا گیاکہ طبی وجوہات کی بنا پر نام پرویز مشرف کا نام…

آئین شکنی کیس، پرویز مشرف کو عدالت میں حاضر ہونے کا حکم

آئین شکنی کے مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو 31 مارچ کو عدالت میں حاضر ہونے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس مظہر عالم کاکا خیل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کی جانب سے یہ حکم منگل کو مقدمے کی سماعت کے دوران دیا گیا۔…

وفاق پرویز مشرف کو ایمرجنسی لگانے کا تنہا ذمے دار سمجھتا ہے

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سنگین غداری کیس میں شامل تفتیش کرنے کے خلاف عبدالحمید ڈوگر کی درخواست منظور کرلی ہے۔ سپریم کورٹ نے خصوصی عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے عدالت نے کہا ہے کہ کیس میں کسی کو شامل تفتیش کرنے کا اختیار وفاق کا…

پرویز مشرف کی کمر اور بائیں ٹانگ میں تکلیف بڑھ گئی

کراچی : سابق صدر پرویز مشرف کی کمر اور پاؤں میں تکلیف مزید بڑھ گئی، ڈاکٹر امتیاز ہاشم کی جانب سے طبی معائنے کے بعد مکمل آرام کی ہدایت کی گئی ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف کا گیارہ فروری کو پی این ایس شفاء میں چیک اپ ہوا تھا، ان کی کمر اور…

قومی احتساب بیورو میچورادارہ ہے،اسے چلنےدیا جائے”پرویز مشرف”

کراچی: سابق صدر پاکستان جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہاہےکہ قومی احتساب بیورو میچورادارہ ہے،اسے  چلنےدیا جائے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب میں  پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ15سال میں نیب کی کارکردگی بہتر ہوئی ہے۔ پرویز مشرف نے کہا کہ نیب میں…

سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے لال مسجد آپریشن کیس میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ایڈیشنل سیشن جج پرویز القادر میمن نے لال مسجد…

داؤد ابراہیم پاکستان کا ہیرو ہے”پرویز مشرف”

کراچی : بھارتی ٹی وی کی اینکر نے جب پرویز مشرف سے سوال کیا کہ ہمارے زرائع کے مطابق داؤد ابراہیم پچھلے کئی سالوں سے کراچی میں ہے اور جاوید میاں داد نے وہاں سے شادی بھی کی ہوئی ہے ، اور کیا آپ اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ داؤد ابراہیم کراچی…

پرویز مشرف کو سینے میں تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل

کراچی: سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو سینے میں تکلیگ کے باعث پی این ایس شفا کے آئی سی یو میں منتقل کیا گیا تاہم طبیعت بہتر ہونے کے بعد انہیں ڈسچارج کردیا گیا۔ آل پاکستان مسلم لیگ ترجمان کے نے بتایا کہ ‏ہسپتال میں پرویز مشرف کے مختلف…