پلے آف سے قبل پشاور زلمی کو بڑا دھچکا
پاکستان سپر لیگ 7 پلے آف سے قبل کورونا حملے کی زد میں ہے۔ ذرائع کے مطابق مشہور کمنٹیٹر اورنیوزی لینڈ کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر ڈینی موریسن اور پشاور زلمی کے تین کھلاڑی سہیل خان، بین کٹنگ، عثمان قادر اور بیٹنگ کنسلٹنٹ ہاشم آملہ کورونا میں…