پشاور : دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او کی شہادت کا مقدمہ درج
پشاور : دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او کی شہادت کا مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ دہشت گردوں کے روٹس کی فوٹیجز حاصل کرلیں۔
تفصیلات کے مطابق پشاورمیں فائرنگ سے ایس ایچ او کی شہادت کا مقدمہ درج کرلیا گیا، ایس ایچ اوشکیل خان پر حملے کا مقدمہ…