بختاور نے اپنی منگنی کی تقریب کی خوبصورت جھلکیاں شیئر کر دیں
سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری نے اپنی منگنی کی مختصر ویڈیو شیئر کر دی۔
گزشتہ دنوں بختاور بھٹو زرداری کی دبئی میں مقیم بزنس مین محمود چوہدری کے ساتھ منگنی ہوئی۔
منگنی کے دن بختاور نے…