آپ موبائل فون پر ہوا میں بھی تھری ڈی تصویر دیکھ سکیں گے
جنوبی کوریا: اسمارٹ فون کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سام سنگ نے ’ہولوگرافک‘ ڈسپلے پیش کردیا ہے جس کی بدولت اب فون پر تھری ڈی ڈسپلے کا لطف اٹھایا جاسکے گا اور کسی بھی منظر کو مختلف زاویوں سے دیکھنا ممکن ہوگا۔
اس اہم پیش رفت کو سام سنگ کا تُرپ…