8 سالہ بچہ اسکول میں پستول لے آیا، غلطی سے گولی چلنے سے ساتھی طالبعلم زخمی
امریکا میں8 سالہ بچہ اپنے بیگ میں پستول لے کر اسکول آگیا جہاں غلطی سے اس سے گولی چل گئی جس کے نتیجے میں ساتھی طالبعلم زخمی ہوگیا۔ دوسری جماعت کے طالب علم نے اپنی ماں کا لوڈڈ پستول بستر کے نیچے سے پایا اور اسے بیگ میں رکھ کر اسکول لے آیا…