سی ڈی اے کا قبضہ مافیا کیخلاف آپریشن، کروڑوں کے پلاٹ واگزار کرالیے
کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے آئی ایٹ مرکز اور آئی جے پی روڈ پرغیر قانونی قبضے کے خلاف آپریشن کرلیا۔
سی ڈی اے انتظامیہ کے مطابق آپریشن سی ڈی اےکے پلاٹوں پرغیرقانونی قبضے کے خلاف کیاگیا اور قبضہ مافیا نے آئی ایٹ مرکز اور آئی جےپی…