- الإعلانات -

Browsing Tag

PM Nawaz Sharif

وزیراعظم نے راول ڈیم میں چائنہ کٹنگ کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے اراول ڈیم کی اراضی پر چائنہ کٹنگ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔ذرائع کے مطابق راول ڈیم کی اراضی پر مکانات اور ریستوران کی تعمیرات کے معاملے کی گونج اعلی ایوانوں میں بھی سنائی دی جب کہ وزیراعظم نواز شریف…

نواز شریف اور آصف زرداری ایک دوسرے کو بچا رہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد: عمران خان نے الیکشن کمیشن پر ایک بار پھر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا، این اے 267 کے ضمنی انتخابات میں فوج تعینات کرنے کا مطالبہ بھی کر دیا۔ کپتان نے دھاندلی پر بھرپور احتجاج کا اعلان بھی کر ڈالا ہے۔عمران خان نے پریس کانفرنس سے…

نیب کیخلاف وزیراعظم کے اعلا ن جنگ کے حقائق سامنے آگئے

اسلام آباد :  نیب کے تحقیقاتی افسران نے شریف برادران کیخلاف 671 ارب کرپشن کے دستاویزاتی ثبوت حاصل کرلئے ۔ تحقیقاتی افسران نے تفصیلات چیئرمین نیب کو فراہم کردی ، شریف خاندان کیخلاف 671 ارب کے اثاثے بنانے کے ریکارڈ بھی سامنے آگیا خاندان نے…

پی پی پی نے حکومت پر دباؤ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد : انٹیلی جنس اداروں کو پارلیمنٹ کے تابع کرنے سے متعلق بل کی منظوری بابت وفاقی حکومت شدید دباؤ کا شکار ہوگئی ہے۔ ریاستی امور کے خلاف کام کرنے والے مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ کو قانونی شکل دینے کیلئے سینیٹ کی کمیٹی برائے انسانی حقوق…

نواز شریف کے خلاف 12بڑے کیسز کی فوری تحقیقات ہونی چاہیئے "عمران خان "

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سیاست دانوں نے ملک کو تقسیم کر دیا ہے، اسٹیٹس کو نے پورے نظام کو غلام بنا رکھا ہے۔اس کو توڑنے کی ضرورت ہے۔ عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں بھی دہشت گردوں کا پیچھا کیا…

پاکستانی ٹیم کی شکست سفارش کھلاڑیوں کے باعث ہوئی”عمران خان "

اسلام آباد :  چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف نے تمام اداروں میں اپنے چہیتوں کو سربراہ بنایا ہوا ہے،پاکستانی ٹیم کی بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست سفارش کھلاڑیوں اور انتظامیہ کے باعث ہوئی، نیا ٹیلنٹ سامنے لانے کیلئے…

خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے کمیٹی تشکیل

سلام آباد:وزیراعظم نواز شریف نے خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ یہ کمیٹی خواتین کو بااختیار بنانے کی قومی پالیسی دو ہزار سولہ کی تشکیل کے لیے سفارشات دے گی۔ کمیٹی میں سائرہ افضل تارڑ، انوشہ رحمان، خواجہ ظہیر احمد کو…

نواز شریف نے سرطان کے مرض میں مبتلا لڑکے انواراللہ سے ملاقات کی

کراچی: وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں سرطان کے مرض میں مبتلا لڑکے انواراللہ سے ملاقات کی ،اورانواراللہ کی صحت کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔انواراللہ نے کہا کہ میاں صاحب آپ اور شہباز شریف میری پسندیدہ شخصیت ہیں،وزیراعظم نے انواراللہ کی…

کراچی کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری

کراچی: وزیراعظم نواز شریف نے شہرِ قائد میں پبلک ٹرانسپورٹ کے مسائل حل کے لیے گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم کا سنگ بنیاد رکھ دیا. وزیراعظم جمعہ کی صبح کراچی پہنچے جہاں گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان، وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم…

مظفرآبادمیڈیکل کالج کیلئے2بسوں اور10کروڑروپے دینے کااعلان”نوازشریف”

مظفرآباد:وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ قومی صحت پروگرام ہمارے منشورکاحصہ ہے۔ صحت پروگرام کوپورےآزادکشمیرمیں پھیلائیں گے۔ مظفرآباد میں قومی صحت پروگرام کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آزادکشمیرمیں قومی صحت پروگرام…

PSL کے انعقاد سے پاکستان کا مثبت پہلو دنیا کے سامنے آیا "نوازشریف "

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر پی سی بی کی کو ششوں کو سراہا ہے، پی ایس ایل کے انعقاد سے پاکستان کا مثبت پہلو دنیا کے سامنے آیا اور کرکٹ کے شوقین افراد کو بھرپور کھیل دیکھنے کا موقع ملا۔وزیراعظم نوازشریف نے…

افغان حکومت اور طالبان کا بات چیت،امن کے لئے مثبت عمل ہے”نواز شریف”

اسلام آباد :وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ افغان حکومت اور طالبان کا بات چیت کا فیصلہ امن کے لئے مثبت عمل ہے۔ افغانستان کی اسمبلی کے اسپیکر عبدالرؤف ابراہیم نے اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے…

پارلیمنٹ کی عمارت کو شمسی توانائی پر منتقل

اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف نے پارلیمنٹ کی عمارت کو شمسی توانائی پرمنتقل کرنے کاافتتاح کردیا۔ کہتے ہیں  بجلی بحران پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ پارلیمنٹ کی عمارت کو شمسی توانائی پر منتقلی کی افتتاحی تقریب میں چینی سفیرسن وی ڈونگ،…

نیب کے بارے میں وزیراعظم کے بیان پر حیرت ہوئی” خورشید شاہ”

اسلام آباد:  قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نیب نے پنجاب میں قدم بڑھایا تو نوازشریف نے بیان دیا جس سے حالات بتارہے ہیں کہ بہت کچھ ہونے والا ہے۔ ایک ٹی وی چینل کے پروگرام میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا…

جب ہم اقتدار میں تھے تو عدالتوں کا سامنا کرتے رہے” رحمن ملک”

اسلام آباد : سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ امید ہے وزیر اعظم نواز شریف نیب سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت خود کرینگے ٗ ہم اقتدار میں تھے تو عدالتوں کا سامنا کرتے رہے ہیں ٗ آئندہ بھی کسی کیس میں عدالت نے بلایا تو پیش ہو جائینگے…

وزیراعظم چیف ایگزیکٹو نیب کو ہدایت کر سکتے”رانا ثنا اللہ”

لاہور:  وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نیب پنجاب میں متحرک ہونا چاہتی ہے تو ہو جائے خوش آمدید کہیں گے ، لیکن کسی کو خوش کرنے کے لیے کارروائیاں برداشت نہیں کریں گے ، وزیراعظم کا نیب بارے بیان کو مثبت انداز میں لینا چاہیے ،نواز…