- الإعلانات -

Browsing Tag

pml

مریم نواز کا جیل سے مسلسل تیسرا سوشل میڈیا پیغام؟

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے جیل سے اپنے ٹوئٹر ہینڈل کے ذریعے مسلسل تیسرا پیغام جاری کیا ہے۔ مریم نواز کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے آج (پیر کو) بھی ایک پیغام جاری کیا گیا جس میں انہوں نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد…

چکوال کی سیاسی صورتحال

ضلع چکوال میں قومی اسمبلی کے دو حلقے واقع ہیں،سابقہ حلقہ بندیوں کے اعتبار سے یہ حلقے NA60 اورNA61 کے نام سے موسوم تھے لیکن نئی حلقہ بندیوں میں انہیں NA64اورNA65 کانام دیاگیا ہے،صوبائی حلقوں کی تقسیم کچھ اس طرح کی گئی ہے کہ قومی اسمبلی…

مسلم لیگ (ن) نے پنجاب سے قومی اسمبلی کے امیدواروں کا اعلان کردیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے  پنجاب سے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق اٹک کے حلقے این اے 55 سے شیخ آفتاب احمد جب کہ این اے 56 سے ملک سہیل خان قومی اسمبلی…

فیس بک کا فیچر ’ ڈاؤن ووٹ‘ امریکا کے بعد نیوزی لینڈ میں بھی متعارف

فیس بک نے کسی پوسٹ کو ناپسند یا ڈس لائیک کرنے کا بٹن تو اب تک متعارف نہیں کرایا تاہم اب وہ ڈاﺅن ووٹنگ کے نام سے اس سے ملتے جلتے فیچر کی آزمائش ضرور کررہی ہے۔ کسی کمنٹ پر صارف بہت جلد اپ ووٹ اور ڈاﺅن ووٹ کے ذریعے اپنی پسندیدگی یا…

انتخابات کے بعد دھاندلی کے خلاف ہمارا دھرنا درست ثابت ہوا، عمران خان

اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ 2013 کے عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف ہمارا دھرنا درست ثابت ہوا اب آئندہ الیکشن شفاف ہوں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹوئٹ میں پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کا کہنا…

جمہوریت کا تماشا بنانے پر(ن) لیگ اراکین کے سرشرم سے جھک جانے چاہئیں،عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ( ن) کے اراکین نے ثابت کر دیا کہ ایوان میں ان کا مقصد شریف مافیا کی کرپشن کو بچا نا ہے۔ نااہل شخص کے پارٹی سربراہ بننے پرپابندی کا بل قومی اسمبلی سے مسترد ہونے پر عمران…

’’جو دِکھتا ہے وہ بِکتا ہے‘‘

ہماری ملکی سیاست کا ایک کامیاب فارمولا ہے کہ ’’ جو دِکھتا ہے وہ بِکتا ہے‘‘۔ اور اس فارمولاے کو اگر کسی سیاسی جماعت نے سمجھا ہے تو وہ پاکستان مسلم لیگ (ن) ہے۔ اوریہ بات سمجھنے کے لئے سقراط کی عقل ہونا ضروری نہیں ۔ PML-N کے پاس اس وقت اگلے…

نواز شریف کی وجہ سے ہی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوئی، مریم نواز

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ کیا کسی نے سوچا تھا کہ 5 سال کے اندر پاکستان میں کرکٹ بحال ہو جائے گی، یہ نواز شریف نے ہی پاکستان کے لئے کیا ہے۔ مریم نواز نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ آج پاکستان میں…

مریم نواز نے پارٹی قیادت سنبھالنے کے بیان کی تردید کردی

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ خاندان کی جانب سے پارٹی قیادت سنبھالنے کا بیان مجھ سے غلط منسوب کیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر امریکی اخبار کو دیئے گئے بیان کی تردید کرتے ہوئے مریم نواز کا…

نواز شریف کا سوشل میڈیا کارکنوں کی بازیابی کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نے سوشل میڈیا میں متحرک ان کے ہمدرودوں کی گمشدگی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے وزارت داخلہ سے لاپتہ کارکنوں کی بازیابی کا مطالبہ کردیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ ‘سوشل میڈیا…

نواز شریف بمقابلہ عمران خان

2013ء کی انتخابی مہم عروج پر تھی ۔ راولپنڈی جیسا مرکزی شہر تھا۔لیاقت باغ میں PMLN کا جلسہ تھااور نواز شریف کا خطاب تھا۔اس کے مقابلے میں PTI کا جلسہ لاہور میں تھا۔اس میں عمران خان نے خطاب کرنا تھا۔وہ سٹیج پر جانے کے لیے لفٹ پر سوار ہوئے…

نواز شریف کا جانا ضروری کیوں؟

 2013ء اوراس سے پہلے ملک عزیز کی حالت سب کے سامنے تھی ۔بلوچستان میں علیحدگی پسند تحریک زوروں پر تھی۔شاید ہی کوئی دن گزرتا ہو کہ وہاں مختلف ریاستی اداروں پر حملہ نہ ہوتا ہو ۔آئے دن دھماکے ، گیس پائپ لائنیں اڑانا اور ریلوے کی پٹڑیوں کو…

انسان ،نیکی اور بدی

اللہ تبارک و تعالیٰ نے انواع اقسام کی مخلوق پیدا کی ہیں جن میں سے انسان کو اشرف المخلوقات ہونے کا شرف عطا کیا ہے پھر انسانوں میں بھی اللہ تعالی نے متنوع انسان بنائے الگ الگ شخصیات ڈھالیں ہر ایک کی الگ الگ نفسیاتی ساخت بنائی جب بچہ تھا تو…

بھیڑیں اور بھیڑئیے

ہر دو الفاظ میں اگرچہ ’’بھیڑ‘‘ مشترک ہے لیکن دونوں میں چھُری اور خربوزے جیسا تعلق ہے۔ چھُری خربوزے کے اُوپر گِرے یا خربوزہ چھُری پر نقصان ہمیشہ خربوزے کا ہی ہوتا ہے۔ بچپن میں ابتدائی جماعتوں کے نصاب میں ایک کہانی پڑھی تھی کہ ایک ندی میں…

APS کے طلباءدبئی میں Jumeirah Beach پر

دبئی: پاکستان سپر لیگ (PSL) ٹی ٹونئٹی کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے جانے والے آرمی پبلک سکول(APS )پشاور کے طلباءنے پشاور زلمی کے کپتان شاہد آفریدی کے ہمراہ دبئی کے مشہور مقام جمیرا بیچ(Jumeirah Beach) کی سیر کی ۔تفصیلات کے مطابق کپتان…

مسلم لیگ (ن) کا الیکشن ٹربیونلز کے فیصلوں کے خلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) نے الیکشن ٹربیونلز کے فیصلوں کے خلاف سپریم کورٹ میں جانے کی بجائے عوامی عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے خواجہ سعد رفیق، ایاز صادق اور صدیق بلوچ کے حلقوں میں الیکشن ٹربیونلز کی جانب سے انتخاب کالعدم…