- الإعلانات -

Browsing Tag

PMLN

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن، پی ٹی آئی 63 اور ن لیگ 59 وارڈز میں کامیاب، غیرسرکاری نتائج

ملک بھر کےکنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج سامنے آگئے ہیں۔ ملک کے 41کنٹونمنٹ بورڈز کے 212 وارڈز میں 1560 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوا جبکہ پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری رہا۔…

پی ڈی ایم کاجلسہ بے وقت کی راگنی

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے ایک مرتبہ پھر بکھرنے کے بعدشہرقائد میں اکٹھی ہوکر حکومت کے خلاف تحریک چلانے کے لئے میدان سیاست میں قدم رکھ دیاہے ۔ جبکہ حکومت یہ کہتی ہے کہ یہ تمام سیاسی بیروزگا ر ہیں صرف پارلیمنٹ سے دوری ان کوستارہی ہے، موجودہ

وزیراعظم نے الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کیلئے شہباز شریف کو خط لکھ دیا

وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن ارکان کی خالی اسامیوں پر تقرری کیلئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے وزیراعظم کی جانب سے خط لکھنے کی تصدیق…

گلوکاری کے بعد جنید صفدر کی ایک اور ویڈیو وائرل

جنید صفدر کی اپنے نکاح میں محمد رفیع کے مقبول ترین گیت ’کیا ہوا تیرا وعدہ‘ گانے کے تو چرچے ہر جانب ہی تھے اب نکاح کی تقریب میں ان کی ایک اور گانا گنگنانے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مری نواز کے صاحبزادے جنید صفدر…

ن لیگ کا حکومت پر کارکردگی دکھانے کیلئے بھارتی ویب سائٹ کی تصویریں استعمال کرنے کا الزام

مسلم لیگ ن نے حکومت پر 3سال کی کارکردگی دکھانے کیلئے بھارتی ویب سائٹ کی تصویریں استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ ن لیگ کی جانب سے سوشل میڈیا پر ’جعلساز کے تین سال‘ کا ہیش ٹیگ استعمال کیا جارہا ہے۔ ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ…

’بجلی مہنگی ہوگئی، سبسڈیز میں کٹوتی ہوگئی پھر بھی گردشی قرض دگنا ہوگیا‘

اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے نائب صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت بڑھ گئی، سبسڈیز میں کٹوتی بھی ہوگئی پھر بھی گردشی قرض دگنے سے زیادہ ہو کرڈھائی کھرب ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چوری اور نااہلی اور کیا ہوتی ہے اس حوالے سے ‎وزارت…

(ن) لیگی ایم پی اے کیخلاف پودے چوری کرنے کا مقدمہ درج

گوجرانوالہ میں (ن) لیگ کے ایم پی اے توفیق بٹ کے خلاف پودے چوری کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایف آئی آر تھانہ دھلے میں پی ایچ اے کے کیئر ٹیکر عرفان کی مدعیت میں درج کی گئی جس میں کہا گیا ہےکہ 11 اگست کی شام ساڑھے چار بجے توفیق بٹ…

اختلافات کے باوجود پی پی اور ن لیگ کا آزاد کشمیر میں مشترکہ صدارتی امیدوار

شدید اختلافات کے باوجود پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر کے صدر کے انتخاب کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے مدمقابل مشترکہ امیدوار میدان میں اتارا ہے۔ آزاد کشمیر کے صدر کے انتخاب کے لیے تحریک انصاف…

شہباز اور نواز شریف کا پی ڈی ایم کو متحرک اور حکومت مخالف تحریک تیزکرنےکا فیصلہ

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف سے رابطہ کرکے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کےکل ہونے والے اجلاس سے متعلق مشاورت کی ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف پی ڈی ایم کے کل ہونے والے…

نواز شریف کو باہر بھجوانے کا فیصلہ حکومت کا تھا: شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک بھجوانے کا فیصلہ عمران نیازی حکومت کا تھا۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ سیاسی فائدے کے لیے حقائق کے برعکس بیانات باعث افسوس…

نواز شریف کو لندن بحجوانے کا فیصلہ ھکومت کا تھا شہباز شریف

نواز شریف کا علاج پاکستان میں نہیں ہو سکتا، یہ فیصلہ بھی سرکاری بورڈ کا تھا،نوازشریف کی زندگی پر سیاست بے حسی اور غیر انسانی رویہ ہےہے ،شہباز شریفاسلام آباد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف

(ن) لیگ کا نذیر چوہان کے معاملے پر پرویز الٰہی کی حمایت کا فیصلہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی میں نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرزکے معاملے پر اسپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے فیصلے کے بعد اپوزیشن لیڈرحمزہ شہباز کا پیرکو اسمبلی اجلاس میں شرکت کاامکان ہے۔…

نیب ایگزیکٹو بورڈ نے مفتاح اسماعیل کیخلاف انکوائری کی منظوری دے دی

قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی۔ نیب کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیرصدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں 4 انکوائریز کی…

ن لیگ نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے نتائج مسترد کردیے

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے نتائج مسترد کردیے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر، ن لیگ کے سینیئر نائب صدر و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، جنرل سیکرٹری ن لیگ احسن اقبال نے اسلام آباد میں…

وزیراعظم کے بیان پر ردعمل، مریم اور جمائمہ آمنے سامنے آگئیں

وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل کے بعد مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز اور جمائمہ گولڈ اسمتھ سوشل میڈیا پر آمنے سامنے آگئیں۔ گزشتہ دنوں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی انتخابی مہم میں وزیر اعظم عمران خان نے مریم نواز کے بیٹے…

سابق صدر ممنون حسین کی نماز جنازہ ادا، کراچی میں سپرد خاک

سابق صدر ممنون حسین کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور مسلم لیگ ن کے دیگر رہنماؤں سمیت مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ سابق صدر ممنون حسین علالت کے باعث گزشتہ روز…