پولیس عمران خان کے گھر کے دروازے توڑ کر اندر داخل ہوگئی March 18, 2023 لاہور: عمران خان کے اسلام آباد روانہ ہوتے ہی پولیس نے زمان پارک میں آپریشن شروع کر دیا .پولیس نے متعدد کارکنوں کو گرفتار کرلیا اور کیمپس اکھاڑ پھینکے۔پولیس کا عمران خان کے گھر زمان پارک میں آپریشن جاری ہے۔ « مزید پڑھیں