- الإعلانات -

Browsing Tag

policemobile

کراچی: پولیس موبائل اور ڈمپر میں ٹکر سے اے ایس آئی جاں بحق

کراچی: حب ریور روڈ پر پولیس موبائل اور ڈمپر میں حادثے کے نتیجے میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) جاں بحق جب کہ 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حب ریور روڈ پر مواچھ گوٹھ پل پر 15 مددگار کی پولیس موبائل کمپلین پر جارہی تھی کہ اس سے آگے…

مستونگ: پولیس موبائل پر فائرنگ سے 2 اہلکار شہید

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مستونگ میں آر سی ڈی شاہراہ پر چھوتو مقام پر نامعلوم افراد نے گشت پر مامور پولیس موبائل پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ہیڈ…

بلوچستان: قلعہ عبداللہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید

چمن: قلعہ عبداللہ بازار میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور 5 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا کوئٹہ چمن قومی شاہراہ پر کھڑی موٹرسائیکل میں ہوا، دھماکے سے پولیس موبائل سمیت کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ پولیس…

ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر فائرنگ، ایک اہلکار زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق موبائل پر فائرنگ کا واقعہ بند دھپ والے کے علاقے میں پیش آیا۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ پولیس موبائل پر فائرنگ سے ایک…

بلوچستان: پولیس موبائل پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں تین ملزمان ہلاک

بلوچستان: سیٹلائٹ ٹاؤن میں مسلح افراد نے پولیس موبائل پر فائرنگ کی جس کے بعد جوابی فائرنگ سے 3 ملزمان ہلاک اور ایک فرار ہوگیا۔ پولیس کے کے مطابق تربت کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں مسلح افراد نے گشت کرنے والی پولیس موبائل پر فائرنگ کردی جس میں…