راستہ نہ دینے پر پولیس افسر نے مزدور کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
دادو میں پولیس افسر نے راستہ نہ دینے پر اونٹ گاڑی پر سوار مزدور کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
مزدور پر تشدد کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سادہ کپڑوں میں ملبوس ایس ایچ او اکبر پہنور اور ان کےگارڈ مزدور پر تشدد کر رہے…