- الإعلانات -

Browsing Tag

POLIO

قومی انسداد پولیومہم کی ابتدائی کارکردگی رپورٹ تیار

اسلام آباد: رواں سال کی پہلی قومی انسدادپولیومہم کی ابتدائی کارکردگی رپورٹ تیار کرلی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ مہم میں 3 کروڑ 93 لاکھ بچوں کی ویکسی نیشن مکمل ہوئی۔قومی انسداد پولیو مہم کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق مہم نے مقررہ ہدف کا 98 فیصد…

جرمن حکومت پاکستان کو پولیو کے خاتمے کیلئے مزید 5 ملین یورو دے گی

اسلام آباد: جرمن حکومت پاکستان کو پولیو کے خاتمے کیلئے مزید 5 ملین یورو دے گی۔پاکستان میں عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر پلیتا ماہیپالا نے پولیو کے خاتمے کیلئے فنڈز کی فراہمی پر جرمن حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ فنڈز نہ صرف پاکستان میں ہونے…

کرک: انسداد پولیو مہم کے دوران پولیس اہلکار فائرنگ سے شہید

کرک: انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت پرمامورپولیس اہلکار کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق کرک کے علاقے لتمبر میں انسداد پولیو مہم جاری تھی کہ اس دوران موٹرسائیکل پر سوار نامعلوم مسلح ملزمان نے پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار پر فائرنگ…

کراچی سمیت سندھ بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 11 جنوری سے ہوگا

کراچی سمیت سندھ بھر میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز 11 جنوری سے ہوگا جس میں صوبے بھر کے 90 لاکھ جب کہ کراچی کے 20 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے پولیو سندھ کی جانب سے سندھ بھر میں…

بلوچستان میں پولیو وائرس کا نیا کیس سامنے آگیا

کوئٹہ: بلوچستان میں پولیو وائرس کا نیا کیس سامنے آگیا۔ محکمہ صحت کے مطابق قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں 16 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی، متاثرہ بچے کے والدین اپنے بچے کوانسداد پولیو کے قطرے نہیں پلاتے تھے۔ محکمہ صحت کے…

پنجاب میں قومی انسداد پولیو مہم کے حوالے سے تیاریاں مکمل

لاہور: پنجاب میں قومی انسداد پولیو مہم کے حوالے سے تیاریاں مکمل ہو گئیں، پولیو مہم کا آغاز 30 نومبر بروز پیر سے کیا جا رہا ہے۔ پنجاب میں انسداد پولیو 5 روزہ مہم 30 نومبر سے 4 دسمبر تک جاری رہے گی، مہم کے انعقاد کے لیے 48 ہزار ٹیمیں تشکیل دی…

ڈیرہ غازی خان میں پولیو وائرس کا چوتھا کیس سامنے آگیا

ڈیرہ غازی خان: مبینہ طور پر ویکسین پینے والے ایک بچے میں وائلڈ پولیو وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جو رواں سال ڈیرہ غازی خان میں رپورٹ ہونے والا چوتھا کیس بن گیا ہے۔ نئے کیس میں خاخی گاؤں کے رہائشی 22 ماہ کے بچے ظفر اقبال میں وائلڈ پولیو

باجوڑ میں انسداد پولیو مہم کا بائیکاٹ ختم

باجوڑ کی تحصیل بارنگ کے دو دیہاتوں نے انسداد پولیو مہم کی جاری مہم کا بائیکاٹ ختم کردیا۔ ڈپٹی کمشنر کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مقامی عمائدین اور عہدیداروں کی ایک ٹیم کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد داناد اور جلالیسار

پنجاب اور بلوچستان میں پولیو کے 9 کیسز رپورٹ

لاہور: پولیو کے خاتمے کے لیے جاری مہم کو اس وقت شدید دھچکا لگا جب ملک کے 2 صوبوں سے 9 پولیو کیسز رپورٹ ہوئے جس میں 7 کیسز جاری ویکسین سے ماخود پولیو وائرس ٹائپ ٹو (سی وی ڈی پی وی 2) کے تھے۔ سی وی ڈی پی وی 2 کا 'پھیلنا' صحت کی صحت کی عالمی…

‘ضرب عضب کے سبب 6 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے

اسلام آباد قائم مقام صدر مملکت میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کی وجہ سے 6 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانا ممکن ہوا، حکومت کی کوششوں کی وجہ سے پولیو کے مرض میں خاطر خواہ کمی آئی ہے۔اسلام آباد میں  روٹری انٹرنیشنل کے…