- الإعلانات -

Browsing Tag

political leader

’نوازشریف کو تنہا نہ سمجھیں تین چار ممالک اسکے پیچھے ہیں‘ نام بھی بتا دیے گئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کو تنہا نہ سمجھا جائے ، اسرائیل ، امریکہ اور دو دیگر 3 ممالک کی طرف سے مسلم لیگ ن کے قائد کو توانائی مل رہی ہے ، ان خیالات کا اظہار تجزیہ کار و سینیر صحافی عارف حمید بھٹی نے کیا۔ تفصیلات کے…

ریپ میں ملوث افراد کو سرعام پھانسی یا نامرد کردینا چاہیے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ریپ اور خواتین و بچوں سے جنسی استحصال کے واقعات میں ملوث افراد کو سخت ترین سزا دیتے ہوئے انہیں سرعام پھانسی یا کیمیائی طریقے سے نامرد بنانا چاہیے۔ نجی ٹی وی '92نیوز' کے پروگرام ہارڈ ٹاک پاکستان میں میزبان معید…

اسلام آباد، کابل تعلقات کو خراب کرنے والے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پرعزم

اسلام آباد: افغانستان پاکستان ایکشن پلان برائے امن و یکجہتی (اے پی اے پی پی ایس) کے تحت پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوطرفہ ملاقاتیں دوبارہ شروع ہوئیں تو دونوں فریقین نے تعلقات میں مسلسل خرابی پیدا کرنے والے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر

میاں‌ نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم میان محمد نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر لی ہیں۔ میاں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت سے قبل حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر سماعت ہوگی۔ جسٹس

اقتدار پر قابض لوگوں کے مقابلے میں قربانی دینے والے سرخرو رہتے ہیں، شہباز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقتدار پر قابض لوگوں کے مقابلے میں قربانی دینے والے سرخرو رہتے ہیں۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے یوم عاشور پر حضرت امام حسینؓ، اہل بیت اور ان کے ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے

کشمیریوں نے کربلا کی طرح کشمیر کو معرکہ حق و باطل کی مثال بنادیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے کربلا کی طرح کشمیر کو معرکہ حق و باطل کی مثال بنادیا۔ وزیراعظم عمران خان نے یوم عاشور پر پیغام میں کہا کہ آج مسلمان حضرت امام حسینؓ کی لازوال قربانی کی یاد تازہ کررہے ہیں، جذبہ

وزیر خارجہ کا ‘میڈیا رپورٹ’ کی صداقت پر خدشات کا اظہار

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ اور ان کے اہل خانہ کی مبینہ طور پر غیر ملکی جائیدادوں اور کاروبار سے متعلق خبر کی صداقت جلد واضح

وزیر اعظم کا علما سے مذہبی ہم آہنگی کیلئے مثالی کردار ادا کرنے پر زور

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی اور خطے کی بدلتی صورتحال کے ساتھ درپیش خطرات پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم نے محرم الحرام کے

نواز شریف کو باہر بھیج کر ہم سے غلطی ہوگئی، وزیراعظم

وزیراعظم نے کہا جب نواز شریف کا ایشو سامنے آیا تو ماحول ایسا بن گیا کہ پہلے ڈاکٹروں کی رائے آئی کہ وہ بچیں گے نہیں ان کی جان خطرے میں ہے جس پرکابینہ میں 6 گھنٹے بحث ہوئی کہ کیاکیا جائے، دوسری جانب عدالت نے کہ دیا کہ انہیں کچھ ہوا تو حکومت

کراچی میں جاری ریلیف آپریشن کی ذاتی طورپرنگرانی کررہا ہوں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی میں متاثرہ افراد کے لئے جاری ریسکیو اور ریلیف آپریشن کی ذاتی طور پر نگرانی کر رہا ہوں۔ کراچی میں طوفانی بارشوں کے باعث ہونے والے تباہی سے متعلق عمران خان نے کہا شدید بارشوں سے متاثرہ

کراچی بارشیں؛ ‏وزیراعظم کی شہریوں کوہرممکن ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت

کراچی: ‏وزیراعظم عمران خان نے وفاقی اداروں کو کراچی کے شہریوں کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں حالیہ بارشوں سے پیدا ہونے والی صورت حال میں این ڈی ایم اے اورپاک فوج کے اقدامات کی تعریف کی ہے۔…

اگر وزیراعظم ایف اے ٹی ایف کا بل پڑھ لیتے تو حمایت نہیں کرتے، رضا ربانی

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رضا ربانی نے وزیر اعظم عمران خان کی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) بل کے حوالے سے اپوزیشن پر تنقید کے جواب میں کہا ہے کہ وزیر اعظم نے شاید خود بل نہیں پڑھا اگر وہ بل پڑھ لیتے تو اس بل کی حمایت نہ کرتے…

نواز شریف سمیت ہر ملزم کو احتساب کا سامنا کرنا ہوگا، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف سمیت ہر ملزم کو احتساب کا سامنا کرنا ہوگا۔ وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے ایم ایل ون منصوبے میں…

پاکستان، خطے میں دیرپا امن کیلئے بین الافغان مذاکرات کے جلد انعقاد کا متمنی ہے،وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان، افغان امن عمل سمیت خطے میں دیرپا امن و استحکام کو یقینی بنانے کے لیے اپنی مصالحانہ کوششیں جاری رکھے گا اور بین الافغان مذاکرات کے جلد انعقاد کا متمنی ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق…

وزیر اعظم کسی کو بھی مشیر مقرر کرسکتے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وزیر اعظم کے معاون مرزا شہزاد اکبر کی تقرری سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ وزیر اعظم آئین کے مطابق کسی کو بھی مشیر کے طور پر مقرر کرسکتے ہیں۔ گزشتہ روز ہائی کورٹ کے چیف جسٹس…

وزیراعظم نے اہل شخص کو اپنا مشیر نہیں رکھا تو یہ ان کی صوابدید ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ آئینی طور پر وزیراعظم کسی کو بھی مشیر رکھ سکتا ہے اور اگر وزیر اعظم نے ایک اہل شخص کو اپنا مشیر نہیں رکھا تو یہ ان کی صوابدید ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے…