منڈی لگی ہوئی ہے، سیاستدانوں کو خریدنے کیلئے قیمتیں لگ رہی ہیں، وزیراعظم
میانوالی : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ منڈی لگی ہوئی ہے، سیاستدانوں کو خریدنے کیلئے قیمتیں لگ رہی ہیں، روپیہ خرچ کرکے سینیٹ میں آنیوالا عوام کاخون چوستا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے غازی بروتھا میں موسم بہار کی شجرکاری مہم کا آغاز کردیا…