ڈسکہ الیکشن: پولنگ اسٹیشنوں کے گرد 100 میٹر تک دفعہ 144 نافذ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن سے متعلق تیاریاں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشنوں کے گرد 100 میٹر تک دفعہ 144 نافذ کردی جس کے تحت غیر متعلقہ افراد اس حد تک کے علاقے میں داخل نہیں…