- الإعلانات -

Browsing Tag

Polythene bags

اسلام آباد: پولی تھین بیگزپر دوبارہ پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

حکومت نے یکم مارچ سے اسلام آباد میں پولی تھین بیگزپردوبارہ پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کا کہنا ہےکہ پولی تھین بیگز سے متعلق فیصلے کی خلاف ورزی کرنے والوں پر ایک لاکھ روپے جرمانہ کیا جائے گا۔…