پوپ فرانسس کے انسٹا گرام اکاؤنٹ سے ایک بار پھر بے باک ماڈل کی تصویر لائیک کی گئی
عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے ایک بار پھر نیم عریاں ماڈل کی تصویر لائیک کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔فرانسس کے تصدیق شدہ انسٹا گرام اکاؤنٹ سے ماڈل مارگوٹ فاکس کی سوئمنگ سوٹ میں تصویر کو لائیک کیے جانے کے…