جاپان: مرغیاں خطرہ بن گئیں، حکومت کا بڑا فیصلہ
ٹوکیو: جاپان میں برڈ فلو کا پھیلاؤ روکنے کے لیے حکومت نے 8 لاکھ سے زائد مرغیوں کو مارنے کا فیصلہ کرلیا۔ جاپانی صوبہ اباراکی میں 8 لاکھ 40 ہزار مرغیاں ہلاک کردی جائیں گی۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا کہ جب ایک پولٹری فارم میں درجن سے زیادہ…