ریاست کے اندر ریاست کی اجازت نہیں دی جا سکتی: فردوس عاشق
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہناہے کہ قانون کی پاسداری ہرشہر ی پر لازم ہے اور ریاست کے اندر ریاست کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
فردوس عاشق اعوان نےلاہور میں پریس کانفرنس کرتےہوئےکہاکہ مذاکراتی ٹیم نے…