اتحادی ساتھ نہیں چلنا چاہتے، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزراء اسد عمر، پرویز خٹک، شیخ رشید اور فواد چوہدری!-->!-->!-->…