- الإعلانات -

Browsing Tag

primeministerimrankhan

چور، مجرم اور لندن بھاگے شخص کیلئے سپریم کورٹ بار عدالت چلی گئی: وزیراعظم

بہاولپور: وزیراعظم عمران خان نے تاحیات نااہلی سے متعلق سپریم کورٹ بار کی پٹیشن کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہےکہ ایک چور، مجرم اور جھوٹ بول کر لندن بھاگے ہوئے شخص کےلیے سپریم کورٹ بار عدالت چلی گئی، عدالت سے کہہ رہے ہیں کہ اسے ایک اور موقع دینا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانےکی سمری وزیراعظم نےمسترد کردی

وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانےکی سمری مسترد کردی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ وزیراعظم نے عوامی مفاد میں پیٹرول کی قیمت 11روپے اور ڈیزل کی قیمت 14روپے بڑھانےکی سمری مسترد کردی ہے۔ ضرور

افغان نائب وزیراعظم سمیت دیگر حکام سے معید یوسف کی کابل میں ملاقاتیں

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے دورہ کابل میں افغانستان کے نائب وزیراعظم دوئم ملا عبدالسلام حنفی اور وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے ملاقاتیں کیں۔ معاون خصوصی برائے قومی سلامتی امور معید یوسف نے

غیرقانونی ہدایات کی وزیراعظم نے توثیق کی جس کے سنگین نتائج ہوسکتے ہیں، اضافی نوٹ

سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس کے تفصیلی فیصلے میں جسٹس یحییٰ آفریدی نے اضافی نوٹ میں کہا ہےکہ سرینا عیسیٰ کے ٹیکس معاملے پر وزیر قانون فروغ نسیم اور ایسٹ ریکوری یونٹ کے شہزاد اکبر نے ہدایات دیں، ان ہدایات کی وزیر اعظم

وزیراعظم نے اٹک میں مدر اینڈ چائلڈ اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا

اٹک: عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی میں ایک اور احسن اقدام، وزیراعظم نے اٹک میں 200 بستروں پر مشتمل اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج مختصر دورے پر ضلع اٹک پہنچے، جہاں انہوں نے مدر اینڈ چائلڈ اسپتال کا…

کالعدم جماعت کا احتجاج، وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں قومی سلامتی سے متعلق دیگر امور زیر غور آئیں گے۔تفصیلات کے مطابق کالعدم جماعت کی سرگرمیوں پر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس…

داسو ہائیڈرو پراجیکٹ سے سستی اور صاف بجلی ملے گی،وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے داسوڈیم میں کام کرنیوالےورکرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا داسو ہائیڈرو پراجیکٹ سے سستی اور صاف بجلی ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے داسو ہائیڈرو پراجیکٹ کا دورہ کیا اور تعمیراتی کاموں…

وزیراعظم عمران خان آج داسو ہائیڈرو پراجیکٹ پر کام کا جائزہ لیں گے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج داسو ہائیڈروپراجیکٹ پر جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیں گے اور وہاں کام کرنے والے غیرملکی انجینئرز اور مزدوروں سے بات بھی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج داسو ڈیم کا دورہ کریں گے ، جہاں وہ…

وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا، جس میں قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے واقعات کا جائزہ لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کامشترکہ اجلاس…

‏’عمران خان بھی قانون توڑے تو پولیس ایکشن لے‘‏

وزیراعظم نے کہا ہے کہ پولیس کو کہتا ہوں عمران خان بھی قانون توڑتا ہے تو ایکشن لے۔ اسلام آباد میں ایگل پولیس اسکواڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ‏پولیس سےکہتاہوں کوئی بھی قانون توڑےاس کیخلاف کارروائی کریں جب قانون…

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ، وزیراعظم کی اسپیکر کو آئین اورقانون کے مطابق کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روزایوان میں پیش آئے واقعے پر اظہارافسوس کرتے ہوئے کہا اسپیکر کو آئین اورقانون کے مطابق کارروائی کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے اسپیکرقومی اسمبلی کی ملاقات ہوئی ، ملاقات…

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب ، سعودی جیلوں میں قید سیکڑوں پاکستانیوں کی رہائی کا اعلان متوقع

ریاض : وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی جیلوں میں قید سیکڑوں پاکستانیوں کی رہائی کا اعلان متوقع ہے جبکہ 3شعبوں میں تعاون کی یادداشتوں پردستخط ہوں گے۔ سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر بلال اکبر نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ…

کورونا کی تیسری لہر ، یونیورسٹی کے طلبا کو فیسوں میں بڑا ریلیف مل گیا

لاہور : پنجاب یونیورسٹی نے طلبا کو فیس میں 20 فیصد رعایت دے دی اور کہا 5مئی سے طلبہ سے ہاسٹل خالی کرائے جائیں گے، صرف بین الاقوامی طلباکو ہاسٹلز میں رہنے کی اجازت ہوگی۔ کورونا وبا کے پیش نظر پنجاب یونیورسٹی نے طلباکو ریلیف دیتے ہوئے فیس…

انشا اللہ ہماری کوششوں سے پاکستان فلاحی ریاست بنے گا، وزیراعظم

لاہور : وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان اپارٹمنٹس کا سنگ بنیاد رکھ دیا اور کہا کرائے کی رقم بینکوں کی قسطوں میں ادا کر کے گھرکے مالک بن سکتے ہیں، انشا اللہ ہماری کوششوں سے پاکستان فلاحی ریاست بنے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے لاہورمیں…

وزیراعظم عمران خان کی روسی صدر پیوٹن کو دورۂ پاکستان کی دعوت

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے روسی صدر پیوٹن کو دورہ پاکستان کی دعوت دیتے دوطرفہ تعلقات میں مستحکم نمو پر اطمینان کا اظہار کیا۔ وزیراعظم عمران خان سے روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، خطے اور بین…

وزیراعظم عمران خان 8 اپریل کو ڈی ایٹ کانفرنس میں شرکت کریں گے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان 8 اپریل کو دسویں ڈی ایٹ کانفرنس میں شرکت کریں گے ، کانفرنس بنگلہ دیش کی طرف سےورچوئل منعقدکی جارہی ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 8اپریل کودسویں ڈی ایٹ…