میگھن اور ہیری کے بیان پر شاہی خاندان نے خاموشی توڑ دی
لندن: برطانوی شاہی خاندان نے ہیری اور میگھن مارکل کے حالیہ انٹرویوز پر خاموشی توڑ دی۔ ہیری اور میگھن کے حالیہ انٹرویوز پر بکنگھم پلیس نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’ ہیری اور اہلیہ گزشتہ ایک سال سے مشکلات کا شکار ہیں، جس پر شاہی خاندان رنجیدہ…