متنازع انٹرویو کے بعد ہیری اور میگھن کی مقبولیت کم ترین سطح پر آ گئی
متنازع انٹرویو کے بعد برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کی مقبولیت کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔
برطانیہ میں کیے گئے تازہ ترین سروے کے مطابق متنازع انٹرویو کے بعد شہزادہ ہیری کی مقبولیت میں 15 پوائنٹس جب کہ میگھن مارکل کی مقبولیت…