سعودی عرب میں تیل کی پیداوار: عالمی مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی
ریاض : سعودی آرامکو کے سی ای او امین الناصر نے کہا ہے کہ انجینیئرنگ اقدامات کی بدولت سعودی عرب کی یومیہ تیل پیداوار 13 ملین بیرل تک پہنچ جائے گی۔ مستقبل میں تیل کی طلب میں زبردست اضافہ متوقع ہے۔ الناصر نے کہا کہ تیل منڈی کے حوالے سے…