عبداللہ عبداللہ نے بھارتی میڈیا کا ایک اور پروپیگنڈا بے نقاب کر دیا
افغانستان کے سابق چیف ایگزیکٹیو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے بھارتی میڈیا کا ایک اور پروپیگنڈا بے نقاب کردیا۔
بھارتی خبر رساں ادارے اے این آئی سے وابستہ صحافی نوین کپور نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ عبداللہ عبداللہ…