یوم ولادتِ رسول ﷺ پر چاروں صوبوں میں 21،21 توپوں کی سلامی،اسلام آباد میں 31توپوں کی سلامی پیش کی…
اسلام آباد (نیوزڈیسک)سرکارِ دو عالم خاتم النبین حضرت محمد ﷺ کا جشنِ ولادت آج انتہائی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔یومِ ولادتِ رسول ﷺ کے موقع پر علی الصباح پاک فوج کی جانب سے چاروں صوبائی دارالحکومتوں کراچی، لاہور، پشاور…