لائیو: سینیٹ الیکشن کیلیے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ جاری
سینیٹ کی 37 نشستوں پر الیکشن کے لیے پولنگ جاری ہے جو صبح 9 سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔
سینیٹ کے انتخابات کے لیے قومی اور تین صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ ہورہی ہے اور ووٹ ڈالنے کے لیے صوبائی اور قومی اسمبلی میں اراکین کی آمد کا…