- الإعلانات -

Browsing Tag

PSL 2016

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں محمداصغر کو سرپرائز کے طور پرشامل کیا جاسکتاہے

پاکستان کرکٹ کی تاریخ کی پہلی ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی لیگ پاکستان سپر لیگ (PSL) کی ٹیم پشاور زلمی کے نوجوان اسپنلر محمد اصغر نے صرف دو میچوں میں 8 وکٹیں حاصل کرکے کرکٹ پنڈتوں کی بھرپور توجہ حاصل کرلی ہے۔;محمد اصغر نے اپنے پس منظر کے حوالے نے…

لاہور قلندرز نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست دےدی

دبئی: لاہور قلندرز نے عمر اکمل اورکیمرون ڈیل پورٹ کی جارحانہ بیٹنگ اور ظفر گوہر کی بہترین باؤلنگ کے بدولت پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی. پاکستان سپر لیگ میں…

APS کے طلباءدبئی میں Jumeirah Beach پر

دبئی: پاکستان سپر لیگ (PSL) ٹی ٹونئٹی کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے جانے والے آرمی پبلک سکول(APS )پشاور کے طلباءنے پشاور زلمی کے کپتان شاہد آفریدی کے ہمراہ دبئی کے مشہور مقام جمیرا بیچ(Jumeirah Beach) کی سیر کی ۔تفصیلات کے مطابق کپتان…

آج لاہورقلندرکا مقابلہ کوئٹہ گلیڈیئٹر سے ہوگا

دبئی: پاکستان سپر لیگ میں آج لاہورقلندرکا مقابلہ کوئٹہ گلیڈیئٹر سے ہوگا۔میچ جیو سوپر سے براہ راست نشرکیا جائیگا۔پاکستان سپر لیگ میں آج ایک میچ کھیلا جائےگا ، ایونٹ کی ناقابل شکست ٹیم کوئٹہ گلیڈیئٹر کا مقابلہ لاہور قلندر سے ہوگا۔لاہور قلندر…

پاکستان سپر لیگ پہلی بار میدان میں آئی اور کامیاب رہی”شہریار خان”

لاہور :  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پہلی بار میدان میں آئی اور کامیاب رہی، لیگ کی عوام نے خوب حوصلہ افزائی کی ہے جبکہ اس سے نوجوان کھلاڑیوں کو بھی بہت فائدہ ہو رہا ہے۔…

آج پشاور زلمی ،لاہور قلندر سے دو دو ہاتھ کرے گی

دبئی :پاکستان سپر لیگ کے تیسرے دن دو میچز کھیلے جائیں گے،دن کے پہلے میچ میں کوئٹہ اور کراچی کا ٹاکرا ہوگا،دوسرے میچ میں پشاور زلمی ،لاہور قلندر سے دو دو ہاتھ کرے گی۔ پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ کراچی سے ٹکرائے گا۔ سرفراز الیون پہلے امتحان…

پٹھانوں کے ہاتھ سے گیند نکل نہیں سکتی”محمد اصغر”

دبئی: پشاور زلمے کے نوجوان لیفٹ آرم سپن بولر محمد اصغر کو میچ میں 3وکٹیں لینے اور دو شاندار کیچ پکڑنے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محمد اصغر نے اپنی جادوئی باﺅلنگ سے اسلام آباد کے بلے بازوں کو کھل کرکھیلنے کا موقع نہ دیا…