- الإعلانات -

Browsing Tag

PSL 2016

پاکستان سپر لیگ کی دوسری ڈرافٹنگ میں محمد آصف اور سلمان بٹ شامل

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے چند میچز پاکستان میں کرانا تو درکنار دوسرے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کا عمل بھی دبئی میں کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے تاہم ڈرافٹنگ میں کرکٹر سلمان بٹ اور محمد آ صف کو بھی شامل کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ…

پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کیلئے ٹیموں کے کپتانوں میں تبدیلی کاامکان

لاہور  پاکستان سپرلیگ کے دوسرے ایڈیشن کیلئے پلیئرز ونڈواوپن ہوگئی ہے اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ اگلے ایڈیشن میں شعیب ملک اورشاہدآفریدی اپنی فرنچائزوں کی کپتانی نہ کریں ۔ ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن…

پی ایس ایل کے بارے میں بھیانک انکشاف

اسلام آباد :  کرکٹ شائقین پاکستان سپر لیگ کی یادوں کو ابھی باسی نہ کرپائیں ہوں گے کہ ایشیا کپ نے ان کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے تاہم ایسے میں سامنے آنے والے بھیانک انکشاف نے سبھی کو حیران کردیا ہے ۔ ملک میں کرکٹ کی بحالی قرار دی…

PSL کے انعقاد سے پاکستان کا مثبت پہلو دنیا کے سامنے آیا "نوازشریف "

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر پی سی بی کی کو ششوں کو سراہا ہے، پی ایس ایل کے انعقاد سے پاکستان کا مثبت پہلو دنیا کے سامنے آیا اور کرکٹ کے شوقین افراد کو بھرپور کھیل دیکھنے کا موقع ملا۔وزیراعظم نوازشریف نے…

PSL کا پہلا ایڈیشن 100فیصد کامیاب ہوگیا "نجم سیٹھی "

دبئی :پاکستان کر کٹ بورڈ(PCB) ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا پہلا ایڈیشن ہی 100فیصد کامیاب ہوگیا ہے،اس کے انعقاد سے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی راہ ہموار ہوگی،پی ایس ایل کے انعقاد سے پی سی بی کو کوئی نقصان…

ویوین رچرڈز نے 80 ہزار ڈالرز مانگ کر PCB کو حیران کر دیا

دبئی: پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نگران کوچ ویوین رچرڈز نے ٹیم کی حوصلہ افزائی کے 80 ہزار ڈالرز مانگ کر پی سی بی کو حیران کر دیا ، سر ویوین رچرڈز سے بطور مینٹور قومی ٹیم کے لیے خدمات کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا۔پاکستان کرکٹ…

پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے لیے وقت نہیں ہے”عمران خان "

اسلام آباد: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے لیے انہیں ویوین رچرڈز اور وسیم اکرم نے بھی دعوت دی ہے لیکن ان کے پاس وقت نہیں ہے۔چیئرمین تحریک انصاف کا یہ کہنا تھانجی ٹی وی چینل کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“…

ُPSL میں چیمپئن کا تاج کس کے سر پر سجے گا اس کا فیصلہ آج ہو گا

دبئی: پاکستان کی پہلی ملین ڈالرز ٹی 20 لیگ، ایچ بی ایل PSL میں چیمپئن کا تاج کس کے سر پر سجے گا اس کا فیصلہ آج دبئی انٹر نیشنل اسٹیڈیم میں ہوجائے گا۔ پرجوش کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور حیران کن کارکردگی دکھانے والی اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل…

آج کا دن شرجیل کا تھا”شاہد آفریدی "

دبئی: پشاور زلمی کے کپتان شاہد آفریدی نے سنچری بنانے والے شرجیل خان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ آفریدی کہتے ہیں کہ آج کا دن شرجیل کا تھا جسے ہم سب مل کر منائیں گے ،ساتھ ہی انہوں نے شرجیل کی قومی ٹیم میں واپسی کا بھی عندیہ دے دیا۔

PSL، شرجیل خان کی سنچری،اسلام آباد یونائیٹڈ نے فائنل میں جگہ بنا لی

دبئی: اسلام آباد یونائیٹڈ نے شرجیل خان کی سنچری کے بدولت تیسرے اور آخری پلے آف میں پشاور زلمی کو 50 رنز سے شکست دے کر پاکستان سپر لیگ (PSL) کے فائنل میں جگہ بنا لی جہاں ان کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا. دبئی اسٹیڈیم میں کھیلےگئے…

PSL کیخلاف مخالفین کی تمام سازشیں ناکام

دبئی: پی ایس ایل کیخلاف مخالفین کی تمام سازشیں ناکام ہوگئی ہیں اور منگل کے روز شیڈول فائنل مقابلے کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوچکی ہیں۔چیئر مین پی ایس ایل نجم سیٹھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک نے انعامی رقم دگنی کرنے کا اعلان کر دیا

سلام آباد :  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک اور عمر ایسوسی ایٹس کے ایم ڈی ندیم عمر نے اعلان کیا ہے کہ آج منگل کو پاکستان سپر لیگ کے ہونے والے فائنل میچ میں اگر ان کی ٹیم نے میچ جیت لیا تو ان کی انعامی رقم دگنی کردی جائے گی ۔انہوں نے مزید کہا کہ…

PSL،آج کراچی کنگز اوراسلام آبادیونائیٹڈ کے درمیان میچ کھیلاجائےگا

دبئی : PSL کا دوسرا پلے آف آج کراچی کنگز اوراسلام آبادیونائیٹڈ کے درمیان کھیلاجائےگا۔ کراچی کنگزاوراسلام آبادیونائیٹڈ کےصورتحال ڈواینڈ ڈائی ہے۔ دونوں ٹیموں کے پاس غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ ایک شکست ٹیم کو پی ایس ایل سے باہرکرسکتی…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز PSL کے فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم

دبئی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دے کر پاکستان سپرلیگ (PSL) کے فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم کا اعزاز حاصل کر لیا. تماشائیوں سے کھچاکھچ بھرے ہوئے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پشاور زلمی…

وہاب ریاض احمد شہزاد کا سب سے بڑا فین

دبئی:  پشاور زلمے اور پاکستانی ٹیم کے فاسٹ باولر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ احمد شہزاد کا سب سے بڑا فین ہوں۔ خواہش ہے جلد ٹیم میں واپس آئیں کرکٹ میں تلخیاں ہو جاتی ہیں، لیکن ہم دوست ہیں اور رہیں گے۔ وہاب ریاض نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آج میچ…

PSL میں آج پشاور زلمی Vs کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

دبئی: پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں آج گھمسان کا رن پڑے گا، ابتدائی مرحلے کی دونوں نمایاں ٹیمیں پہلے کوالیفائنگ فائنل میں برتری کی جنگ لڑیں گی۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج سے ہوگا، پہلے…