- الإعلانات -

Browsing Tag

psp

پی ٹی آئی، ایم کیو ایم اور پی ایس پی نے بھی این اے 249 کے نتائج مسترد کردیے

پاکستان تحریک انصاف، ایم کیو ایم اور پی ایس پی نے بھی این اے 249 کے نتائج مسترد کردیے۔ وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے نتائج پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کرپٹ پیپلزپارٹی اور صوبائی الیکشن کمیشن کا کرپشن میں چولی دامن کا…

کوئٹہ: پی ایس پی کو جلسے کی اجازت مل گئی

کوئٹہ کی ضلعی انتظامیہ نے پاک سر زمین پارٹی کو ایوب اسٹیڈیم کی پارکنگ میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی ۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے مطابق ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ کی سفارش پر ضلعی انتظامیہ نے پاک سرزمین پارٹی کو اس کے پانچویں یوم تاسیس کے موقع پر ایوب…

’پی ایس پی کو کھیل کے میدان میں جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے‘

کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ ہم نے پی ایس پی سمیت کسی جماعت کو صوبے میں جلسوں سے نہیں روکا لیکن خطیر رقم سے تیار کیے گئے کھیلوں کے گراؤنڈز کو جلسوں کے ذریعے خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں…

پی ایس پی کا این اے 249 کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان

کراچی: پاک سرزمین پارٹی نے این اے 249 کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ ترجمان پاک سرزمین پارٹی کے مطابق کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے پارٹی چیئر مین مصطفیٰ کمال، سید حفیظ الدین اور…

وسیم اختر، رؤف صدیقی اور انیس قائم خانی کو ہائیکورٹ سے ریلیف نہ مل سکا

کراچی:  انسداد دہشت گردی کورٹ سے ضمانت کی منسوخی کے بعد وسیم اختر، رؤف صدیقی ، انیس قائم خانی اور قادر پٹیل سندھ ہائیکورٹ سے بھی فوری ریلیف حاصل نہ کر سکے۔ وسیم اختر کو نئے مقدمات میں بھی گرفتار کر لیا گیا۔ ڈاکٹر عاصم کیس میں انسداددہشت…

ہماری پارٹی میں کوئی ٹارگٹ کلر نہیں ، انیس قائم خانی پر الزامات بے بنیاد ہے: رضا ہارون

پشاور: پاکستان سرزمین پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل رضا ہارون کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا انیس قائم خانی کے فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے . پاکستان سرزمین پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل رضا ہارون نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی میں کوئی…

متحدہ قائد چاہتے ہیں کہ کارکنوں کی لاشیں گریں،مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ قائد ایم کیو ایم چاہتے ہیں کہ کارکنوں کی لاشیں گریں اور لاپتا ہوں، انہوں نے ہی کیمروں کے سامنے قتل کی دھمکیاں دی ہیں۔مصطفیٰ کمال نے پی ایس پی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں…