پنجاب پولیس کے حماد اظہر سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی رہائشگاہوں پر چھاپے
پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد پولیس لا ہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مار رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے گارڈن ٹاؤن لاہور…