پی ٹی وی کی اینکرز کے حجاب کرنے سے متعلق فواد چوہدری کا ردعمل
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سرکاری ٹی وی پاکستان ٹیلی ویژن نیوز پر خواتین اینکرز کے حجاب پہننے سے متعلق خبروں پر وضاحت دے دی۔
پی ٹی وی پر نیوز اینکرز کو حجاب میں ملبوس دیکھا گیا تو سوشل میڈیا پر خبریں گردش کرنے لگیں کہ…