- الإعلانات -

Browsing Tag

Punjab Chief Minister Mian Manzoor Wattoo

سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ترجمان وٹو ہاؤس کے مطابق میاں منظور وٹو نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔ ترجمان کے مطابق میاں منظور وٹو نے دوست احباب سے اپنی جلد صحت یابی کیلئے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔