- الإعلانات -

Browsing Tag

PUNJAB POLICE

گوجرانوالہ میں تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں مشتعل افراد کا حملہ ، 12 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

گوجرانوالہ (حسنات بلوچ) گوجرانوالہ میں تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں مشتعل افراد کے حملے میں توڑ پھوڑ اور ملازمین پر تشدد کے واقعے میں 4 نامزد اور 12 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ گوجرانوالہ تھانہ اسیٹلائٹ ٹاؤن میں مشتعل افراد

مفتی عزیز اور متاثرہ طالبعلم کی میڈیکل رپورٹ پنجاب پولیس کے سپرد

لاہور میں مدرسے کے طالبعلم سے بدفعلی کے الزام میں گرفتار مفتی عزیز الرحمان اور متاثرہ طالبعلم کی میڈیکل رپورٹ پنجاب پولیس کے حوالے کر دی گئی ہے۔ ملزم عزیز الرحمان اور متاثرہ طالبعلم صابر شاہ کی میڈیکل رپورٹ پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی نے…

پنجاب پولیس کی خوش اخلاقی سے اداکارہ میرا نہال

لاہور: اداکارہ میرا کو پنجاب پولیس کی خوش اخلاقی اور رویہ نے خوشی سے نہال کردیا۔ پنجاب پولیس کی جانب سے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو میں اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ کام کے سلسلے میں تھانہ ڈیفنس آئی جہاں دو پولیس افسران نے بہت…

پنجاب پولیس کا بھی امتحان شروع ،چھٹی کی درخواستوں کا ڈرامہ کرنے والےافسران کی فہرستیں

فیصل آباد (روزنیوز)چھٹی کی درخواستوں کا ڈرامہ کرنے والے پنجاب پولیس افسران کی فہرستیں تیار، سیاسی رابطوں بیرون ممالک اثاثوں کی تحقیقات کا فیصلہ ،کئی افسران کی بیرون ملک جائیدادوں کا بھی پتہ چلا لیا گیا ۔تفصیل کے مطا بق ذرائع نے بتا یا کہ…

ایس پی سی آئی اے کے تبادلے سے پنجاب پولیس کے حوصلے پست

لاہور: آئی جی پنجاب پولیس انعام غنی نے بظاہر لاہور کے سی سی پی او عمر شیخ سے تصادم سے بچنے کے لیے جمعرات کو منعقدہ ایک اجلاس کے دوران عمر شیخ سے ٹکرانے والے کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (سی آئی اے) کے ایس پی عاصم افتخار کا تبادلہ کردیا ہے۔…

شہباز تاتلا قتل، سابق ایس ایس پی، دیگر دو ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور: سیشن عدالت نے سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل شہباز تاتلا کے قتل کے مقدمے میں سابق سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس مفخر عدیل اور دو دیگر افراد پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق عدالت میں فرد جرم عائد کیے جانے کے بعد ملزمان نے صحت جرم

رائیونڈ احتجاج،سیکورٹی پلان تیار،6ہزار اہلکار مامور ہوں گے

لاہور: پولیس نےتحریکِ انصاف کے رائے ونڈمیں 30ستمبرکےاحتجاج کی حفاظت کے لئےسیکورٹی پلان مرتب کرلیا، 6 ہزار اہلکاراس روزسیکورٹی پرمامورہوں گے۔ پولیس ذرائع کےمطابق پی ٹی آئی کےاڈاپلاٹ پراحتجاج کومکمل سیکورٹی فراہم…

سانحہ کوئٹہ کے بعد پنجاب بھر میں عدالتوں کی سیکورٹی سخت

سانحہ کوئٹہ کے بعد لاہورسمیت پنجاب بھر میں عدالتوں کی سیکورٹی سخت کردی گئی،سپریم کورٹ لاہوررجسٹری، ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں اصل شناختی کارڈدکھائےبغیرکسی کو داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جا رہی،سانحہ کوئٹہ کا سوگ بھی جاری ہے، وکلا…

عید پر دہشت گردی کا خطرہ،حساس اداروں نے پنجاب میں سیکیورٹی الرٹ جاری کردیا

حساس اداروں نے عید کے موقع پر فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا۔ حساس اداروں نے عید کے موقع پر دہشت گردوں کی جانب سے مذموم کاروائیاں کرنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔پاک افغان سرحد پر کشیدہ صورتحال کا فائدہ اٹھانے کیلئے پاکستان…

ڈاکٹر عظمٰی خان کے ساتھ بدسلوکی، پنجاب پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان

لاہور: میں ڈاکٹر عظمٰی خان کے ساتھ بدسلوکی کے معاملے نے پنجاب پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیا ۔ پولیس کے اعلٰی حکام شہر میں وی آئی پی موومنٹ سے ہی بے خبر نکلے ۔لاہور کی سڑکوں پر کس کا پروٹوکول ۔آزاد کشمیر پولیس سرگرم ۔ پنجاب…

عدالتی فیصلے تک غیر ضروری سزا نہیں دینی چاہیے، سابق آئی جی پنجاب پولیس

لاہور: پنجاب پولیس کے اعلیٰ افسروں کی آؤٹ آف ٹرن ترقیوں کا معاملہ۔ سابق آئی جی پنجاب نے موجودہ انسپکٹر جنرل کے اقدام کو جلد بازی قرار دے دیا۔ شوکت جاوید نے کہا افسروں کو او ایس ڈی بنانے کا اقدام درست نہیں۔ عدالتی فیصلے کا انتظار کیا جانا…