مون سون کا ایک اور سلسلہ، کراچی سمیت سندھ اور پنجاب میں بارش
مون سون بارشوں کا ایک اور سلسلہ شروع ہے، کراچی سمیت سندھ اور پنجاب میں جگہ جگہ بارش جاری ہے۔
مسلسل اور تیز بارشوں کے نتیجے میں نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگی ہیں، جبکہ بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے!-->!-->!-->…