- الإعلانات -

Browsing Tag

PunjabPolice

پنجاب پولیس کے حماد اظہر سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی رہائشگاہوں پر چھاپے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد پولیس لا ہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مار رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے گارڈن ٹاؤن لاہور…

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر افسران کا تبادلہ

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرکے افسران کو تبدیل کردیا گیا۔ صوبے میں پولیس افسران کے تبادلوں سے متعلق جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بابر سرفراز الپا آر پی او فیصل آباد اور طیب حفیظ چیمہ کو آر پی او ساہیوال تعینات کیا گیا ہے جب کہ…

پنجاب پولیس کا پی ایس ایل کھلاڑیوں کو وی وی آئی پی سکیورٹی دینے کا فیصلہ

پنجاب پولیس نے پاکستان سپر لیگ کے کھلاڑیوں کو اسٹیٹ گیسٹ اور وی وی آئی پی سکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی جی پنجاب کی زیرصدارت پی ایس ایل کے سکیورٹی انتظامات سے متعلق اجلاس ہوا جس میں پی ایس ایل میچز کے لیے فول پروف سکیورٹی دینے…

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر اعلیٰ افسران کی اکھاڑ پچھاڑ

لاہور: پنجاب میں ایس ایس پیز سمیت 48 پولیس افسران کے تقرر اور تبادلے کردیے گئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق علی جاوید انور ملک ایڈیشنل ڈائریکٹر ایس پی یو، ڈی پی او حافظ آباد محمد رضوان اے آئی جی کمپلینٹس ہیڈ کوارٹر اور رانا محمد معصوم کو ڈی پی…

کورونا: ماسک اور دستانے لازمی قرار، پنجاب پولیس کے لیے نئی پالیسی

لاہور: کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر پنجاب پولیس نےنئی پالیسی جاری کردی۔ پنجاب پولیس کی نئی پالیسی کے مطابق پولیس دفاتر میں 50 فیصد اسٹاف کام کرےگا اور باقی 50 فیصد اسٹاف گھروں میں رہ کر سرکاری امور انجام دے گا۔ پنجاب پولیس کے لیے…

پنجاب پولیس میں بھرتی کے پرچے بھی لیک ہونےکا انکشاف

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے بعد پنجاب پولیس میں بھرتی کے پرچے بھی لیک ہونےکا انکشاف ہوا ہے جس کے تحت 274 امیدواروں اورسینٹرل ٹیسٹنگ سروسز کے3 عہدیداروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں : کراچی:ٹک ٹاکر سمیت چار افراد کے قتل کی…

پنجاب پولیس کا امیج بہتر کرنے کے لیے بہت محنت کرنی ہوگی: وزیر اعظم

لاہور: وزیر اعظم عمران خان نے آئی جی پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ پنجاب پولیس کا امیج بہتر کرنے کی ضرورت ہے، آپ کو بہت محنت کرنا پڑے گی۔ آج دورہ لاہور کے موقع پر وزیر اعظم کی زیر صدارت پنجاب پولیس میں اصلاحات اور کارکردگی پر اجلاس منعقد ہوا، جس…

پنجاب پولیس میں نوکریاں آ گئیں: درخواستوں کی آخری تاریخ کا بھی اعلان

پنجاب پولیس نے اپنے کئی ذیلی محکموں میں مردوں اور خواتین کے لیے متعدد ملازمتوں کا اعلان کیا ہے۔ پنجاب پولیس کی ویب سائٹ کے مطابق ان ملازمتوں کے لیے درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 3 جنوری 2021 ہے۔ پنجاب پولیس نے جن ملازمتوں کا اعلان…

منی لانڈرنگ کا تدارک، ایف آئی اے، سندھ اور پنجاب پولیس کے درمیان ایم او یو پر دستخط

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے منی لانڈرنگ کے تدارک کیلئے دی گئی تجاویز کی روشنی میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اور سندھ و پنجاب پولیس درمیان اہم مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط ہوئے ہیں۔ ایم او یو کے تحت…

پنجاب پولیس میں 5700 بھرتیوں کی منظوری

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب پولیس میں 5700 بھرتیوں کی منظوری دے دی اور تھانوں کواراضی کی منتقلی کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے خواتین کے تحفظ کیلئے بنائی ویمن سیفٹی ایپلیکیشن اور ڈی ایچ اے میں…