- الإعلانات -

Browsing Tag

Qaim Ali Shah

سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نیب میں پیش

اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ حکومت اور پاکستان اسٹیل ملز کی زمین کے کیس میں نیب میں پیش ہوگئے۔ پیپلزپارٹی کے بزرگ رہنما اور سابق وزیراعلیٰ قائم علی شاہ نیب اسلام آباد کے دفتر پہنچے جہاں وہ نیب کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے…

وزیراعلیٰ سندھ اور کورکمانڈر کراچی اختلافات ختم کرنے پر متفق

وزیر اعلیٰ سندھ اور کور کمانڈر کراچی نے فوجی و سیاسی قیادت میں پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کو مل کر دور کرنے پر اتفاق کیا ہے ۔ وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختارکراچی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے…

کراچی کا کچرا اٹھانے کا کام چینی کمپنی کو دینے کی منظوری

وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے پالیسی فیصلہ لیتے ہوئے تین ڈی ایم سیز سے کچرا اٹھانے کا کام چینی کمپنی کو دینے کی منظوری دیتے ہوئے اس کام کو جنگی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے محکمہ بلدیات کو حکم دیا کہ متعلقہ کمپنی کے…

رینجرز اختیارات: وڈے سائیں قیادت سے مشاورت کیلئے کل دبئی جائیں گے

کراچی:  رینجرز کے اختیارات کے معاملے پر وزیر اعلیٰ سندھ کی آئینی ماہرین اور وزراء سے مشاورت، اعلیٰ قیادت سے مشاورت کے لئے وڈے سائیں کل دبئی جائیں گے۔ سندھ میں رینجرز کے قیام اور خصوصی اختیارات کا معاملہ طول پکڑ گیا۔ وزیر اعلیٰ نے وزیر داخلہ…

وزیر اعلیٰ سندھ کا کراچی کو صاف کرنے کیلئے کمشنر کو تین روز کا الٹی میٹم

کراچی : تمام کچرا اٹھانے کی ہدایت ، حکم پر عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں ایڈمنسٹریٹرز کیخلاف کارروائی کا عندیہ . سندھ کے سائیں متحرک ہوگئے ، کراچی کو صاف کرنے کے لئے کمشنر کراچی کو تین روز کا الٹی میٹم دے دیا ۔ وزیر اعلیٰ ہائوس میں وزیر…

اویس شاہ کی اطلاع دینے والے شخص کو ایک کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان

کراچی سندھ حکومت نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے بیٹے بیرسٹر اویس شاہ کی اطلاع دینے والے شخص کو ایک کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کردیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ جو شخص بیرسٹر اویس شاہ کی…

وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس اہلکار کے نوعمر بیٹے کے مبینہ اغواءکے بعد قتل کا نوٹس لے لیا

کراچی  وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے پولیس اہلکار الطاف حسین کے نوعمر بیٹے سفیان کے مبینہ اغواءکے بعد قتل کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے سفیان کے مبینہ اغواءاور قتل کا نوٹس لتے ہوئے کمشنر…

قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کو نہیں مانتا ، وزیر اعلیٰ سندھ

اسلام آباد وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی پریس کانفرنس‘ بجٹ کیلئے منعقد ہونے والے اقتصادی کونسل کے اجلاس کو ماننے سے انکار کر دیا، وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ آئینی طور پر قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس نہیں ہوا اسلئے میری نظر میں بجٹ پر کوئی…

نیب والےگرفتارلوگوں پرذہنی،جسمانی تشدد کرتے ہیں،قائم علی شاہ

کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ نیب اور ایف آئی اے کی کارروائیاں سندھ پر حملہ ہیں ، نیب نے سندھ میں سیکریٹری ایکسائز کو بغیر بتائے گرفتار کیا۔ یہ بات انہوں نے وزیر اعلیٰ ہاؤس سندھ میں سی پی این ای کے وفد سے ملاقات میں…