- الإعلانات -

Browsing Tag

qandeel baloch

قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی کو بھی نامزد کردیا گیا-

ملتان: قندیل بلوچ قتل کیس میں رویت ہلال کمیٹی کے برطرف ممبر مفتی عبدالقوی کو بھی نامزد کردیا گیا ہے۔ پولیس نے قندیل بلوچ کے والد کی درخواست پر قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی کو بھی شامل تفتیش کر دیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق قندیل…

قندیل قتل کیس:وسیم کا جھوٹ پکڑنے والی مشین سے ٹیسٹ

قندیل بلوچ قتل کیس کے ملزم وسیم کاجھوٹ پکڑنے والی مشین سے 6گھنٹے تک ٹیسٹ ، ملزم کے بیانات میں تضاد کا انکشاف ہوا ہے، ٹیسٹ کی رپورٹس دو ہفتوں بعد آئیں گی۔ معروف ماڈل فوزیہ عظیم عرف قندیل بلوچ کے بھائی وسیم کے ٹیسٹ کے بعد رات گئے…

قندیل بلوچ کے قاتل بھائی وسیم تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ملتان ( مانیٹرنگ ڈیسک) ماڈل قندیل بلوچ کے قاتل بھائی وسیم کو عدالت نے تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قندیل بلوچ قتل کیس کے ملزم وسیم کو آج عدالت میں پیش کیا گیا جہاں تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ…

قندیل بلوچ کو سپرد خاک کردیا گیا

ماڈل گرل قندیل بلوچ کو شاہ صدر دین قبرستان، ڈیرہ غازی خان میں سپرد خاک کردیا گیا، اس سے قبل ان کی نماز جنازہ میں لواحقین، عزیز و اقارب اور مقامی لوگوں نے شرکت کی تاہم شوبز انڈسٹری سے کوئی بھی شخصیت نماز جنازہ میں موجود نہیں تھی۔ ماڈل گرل…

قندیل بلوچ کی شادیوں کی ہیٹرک پوری ،عمران خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

لاہور :قندیل بلوچ کا ایک کے بعد دوسرا شوہر سامنے آ گیا، شاہد بلوچ نے فوزیہ کے قندیل اور بلوچ بننے کی کہانی بھی سنا دی اور یہ بھی کہا کہ قندیل بلوچ نے ایک، دو نہیں تین، تین شادیاں کی ہیں۔سستی شہرت کا شوق قندیل بلوچ کے گلے پڑ گیا۔ ماضی کے راز…

شوہر کے بعد قندیل بلوچ کا ایک بیٹے کی ماں ہونے کا اعتراف

مظفر گڑھ : متنازع ماڈل قندیل بلوچ کے شوہر کے بعد ان کا بیٹا بھی سامنے آگیا اوراس ضمن میں عدالت سے بھی رجوع کرلیا، اداکارہ نے بھی اپنے شادی شدہ ہونے اور ایک بچے کی ماں ہونے کا اعتراف کرلیا۔قندیل کے سابق شوہر کا  کہنا ہے کہ قندیل بلوچ کا اصل…

میری دعا ہے کہ عمران خان کی شادی کامیاب نہ ہو :قندیل بلوچ

لاہور : عمران خان سے شادی کرنا میری خواہش تھی ، ان کی تیسری شادی ایک سال بھی نہیں چلے گی. ماڈل و اداکارہ قندیل بلوچ نے کہا ہے کہ میری دعا ہے کہ عمران خان کی تیسری شادی کامیاب نہ ہو ،  قندیل بلوچ نے کہا کہ وہ عمران خان سے سچی محبت کرتی ہیں…

فوزیہ عظیم عرف قندیل بلوچ کے خلاف دعویٰ دائر، جج نے 13 جولائی کو طلب کر لیا

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان کی سول کورٹ میں ماڈل قندیل بلوچ کے خلاف دعویٰ دائر کر دیا گیا جس کی ابتدائی سماعت کے بعد  سول جج خورشید احمد نے قندیل بلوچ کو 13 جولائی کو طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع  کے مطابق یہ دعویٰ ملتان کے مقامی وکیل کی…

مجھے پرائیویٹ نمبر سے دھمکیاں مل رہی ہیں حکومت سکیورٹی فراہم کرے،قندیل بلوچ

لاہور  تنازعات میں خاص ملکہ رکھنے والی ماڈل گرل قندیل بلوچ نے مفتی عبدالقوی کی جانب سے معافی مانگے جانے کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے مفتی صاحب سے اس تناظر میں معافی نہیں مانگی بلکہ ان کے رویت ہلال کمیٹی سے نکالے جانے پر مجھے…

قندیل بلوچ کو چاند کہنے والےمفتی عبدالقوی اب عید کا چاند نہیں دیکھ سکیں گے

اسلام آباد قندیل بلوچ کو چاند سے تشبیہہ دینے والے مفتی عبدالقوی اب عید کا چاند نہیں دیکھ سکیں گے کیونکہ انہیں مکھن میں سے بال کی طرح مرکزی رویت ہلال کمیٹی سے نکال باہر کیا گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے قندیل…

قندیل بلوچ سے ملاقات مفتی صاحب نے خوشی سے روزہ بھی چوڑ دیا

کراچی  مفتی عبدالقوی کیساتھ سیلفیز سوشل میڈیا پر جاری کرنیوالی متنازعہ اداکارہ قندیل بلوچ نے کہاکہ ’مفتی صاحب اب بھی جوان ہیں ، وہ ہینڈسم لڑکے ہیں ، عمران خان کو بھی خوش ہوناچاہیے کہ ان کی ہونیوالی بیوی اتنی ذہین ہے ‘۔مفتی عبدالقوی کی ٹوپی…

ماڈل قندیل بلوچ کے بارے میں ایک فتویٰ سامنے آیا

اپنے متنازع بیانات اور تصاویر سے شہرت حاصل کرنے والی ماڈل قندیل بلوچ کے بارے میں ایک فتویٰ سامنے آیا ہے جو مولانا رفیع عثمانی کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اس فتوے کے مطابق قندیل بلوچ نامی ایک اداکارہ…