قاسم سوری کا پی ٹی آئی بلوچستان کی تنظیم سازی کا اعلان
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے نو منتخب صدر قاسم خان سوری نے صوبے میں پارٹی کی نئی تنظیم سازی کا اعلان کر دیا۔
اسلام آباد سے کوئٹہ پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے قاسم خان سوری کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں…