کوروناوائرس: ایئرلائنز کے حوالے سے بڑی پیش گوئی
دوحہ: قطرایئرویز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر(سی ای او) اکبر الباکر نے پیش گوئی کی کہ کورونا وائرس کے خاتمے تک کچھ ہی ایئرلائنز باقی بچیں گی۔
اکبر الباکر نے مایوس کن پیش گوئی کی اور کہا عالمی وبا کے باعث بہت ساری ایئرلائنز کاروبار سے باہر ہوجائیں…