- الإعلانات -

Browsing Tag

Quaid-e-azam

عدنان صدیقی کا بانی پاکستان کو خراج عقیدت

قائد اعظم محمد علی جناح کے 145 ویں یوم پیدائش پر پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان صدیقی کی جانب سے بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اداکار عدنان صدیقی نے قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک خصوصی پیغام جاری…

قائداعظم یونیورسٹی کے طلباءو طالبات اور اساتذہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

اسلام آباد ۔ قائداعظم یونیورسٹی کے طلباءو طالبات اور اساتذہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ جمعہ کو ڈپٹی سپیکر نے مہمانوں کی گیلری میں قائداعظم یونیورسٹی کے طلباءو طالبات اور اساتذہ کا خیرمقدم کیا۔