- الإعلانات -

Browsing Tag

rahat fateh ali khan

راحت فتح علی خان اور ان کی اہلیہ نے بھی کورونا ویکسین لگوالی

پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان اور ان کی اہلیہ نے بھی کورونا ویکسی نیشن کروا لی۔ گلوکار راحت فتح علی خان نے ڈرائیو تھرو سینٹر میں ویکسین کی رجسٹریشن کروائی تھی، انہوں نے گاڑی کے اندر ہی بلڈ پریشر چیک کروانے کے بعد ویکسی نیشن…

راحت فتح علی کی سحر انگیز آواز میں ‘خدا اور محبت 3’ کا ٹائٹل گیت مقبول

سروں کے بادشاہ استاد راحت فتح علی خان کی سحر انگیز آواز میں جیو انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل 'خدا اور محبت' 3 کا ٹائٹل گیت (او ایس ٹی) مقبول ہو گیا۔ ڈرامہ سیریل 'خدا اور محبت 3' نے ٹیلی ویژن اسکرین پر نشر ہونے سے قبل ہی کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ…

راحت فتح علی خان کے ’’ضروری تھا نا‘‘ نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی کا گانا’’ ضروری تھا نا‘‘ نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول راحت فتح علی خان کے گانے کو یوٹیوب پر اب تک ایک ارب سے زائد بار سنا جا چکا ہے۔ گلوکار راحت فتح علی خان کا گانا…

کوک اسٹوڈیو 2020: دوسری قسط میں راحت فتح علی کے گانے کے چرچے

کوک اسٹوڈیو 2020 کی دوسری قسط جاری کردی گئی جس میں استاد راحت فتح علی خان نے سُر بکھیر کر چار چاند لگادیے۔ کوک اسٹوڈیو 2020 کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار تھا اور 3 دسمبر کو اس سیزن کی پہلی قسط جاری کی گئی تھی جس میں 3 گانے ریلیز کیے گئے…

استاد شفقت علی اور راحت فتح علی جیسے گلوکاروں کیساتھ گانا اعزاز کی بات ہے ‘ کومل رضوی

گلوکارہ اداکارہ و کومل رضوی نے کہا ہے کہ استاد شفقت علی خان اور استاد راحت فتح علی خان جیسے گلوکاروں کے ساتھ گانا بڑے اعزاز کی بات ہے اور میری خوش قسمتی ہے کہ میں ان کے ساتھ پرفارم کر چکی ہوں۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ جتنے استاد…

راحت فتح علی خان کے ‘ضروری تھا’ کا نیا ریکارڈ

معروف گلوکار استاد راحت فتح علی خان کے 2014 میں ریلیز کیے جانے والے گانے 'ضروری تھا' نے اگرچہ 6 سال قبل کئی ریکارڈ اپنے نام کیے تھے۔ تاہم اب ان کے اسی گانے نے ایک نیا ریکارڈ بناتے ہوئے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ استاد راحت فتح علی خان نے

راحت فتح علی خان کو ایف بی آر کی طرف سے نوٹس جاری

لاہور  ایف بی آر ذرائع کے مطابق راحت فتح علی خان نے گوشواروں میں بیرون ملک سے ہونے والی آمدنی ظاہر نہیں کی معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو ایف بی آر نے نوٹس جاری کر دیا ، نوٹس میں بیرون ملک سے حاصل ہونے والی آمدن کے بارے وضاحت طلب کر…