- الإعلانات -

Browsing Tag

Raheel Sharif

آرمی چیف سے امریکی ریزولوٹ اسپورٹ مشن کے سربراہ کی ملاقات

راولپنڈی:  آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی ریزولوٹ اسپورٹ مشن کے سربراہ نے ملاقات کی۔  آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور امریکی ریزولوٹ اسپورٹ مشن کے سربراہ جنرل…

دنیا کشمیریوں کی خواہشات کا احترام کرے۔آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈز کانفرنس۔ مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم اور معصوم کشمیریوں کے سفاکانہ قتل وعام کی مذمت۔ جنرل راحیل شریف کہتے ہیں دنیا کشمیریوں کی خواہشات کا احترام کرے۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور…

آرمی چیف کےعہدے پر رہنے کیلئے راولپنڈی، اسلام آباد میں بینرز لگ گئے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کےعہدے پر رہنے کیلئے راولپنڈی اسلام آباد میں بینرز لگ گئے، ان پر 'جانے کی باتیں ہوئیں پرانی' اور 'خدا کیلئے آ جاؤ' کے نعرے درج ہیں۔ اسلام آباد: (دنیا نیوز) راولپنڈی کینٹ اور اسلام آباد میں بینرز ایک غیرمعروف…

جنرل راحیل شریف کی خدمات پر سلام پیش کرتے ہیں ، چانڈیو

مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کاکہنا ہے کہ جنرل راحیل شریف کی خدمات پر سلام پیش کرتے ہیں ،پاکٹ یونین سے ہوہشیار رہیں ، ثنا خوان ایوب ، ضیا اور مشرف کو بھی ملے مگر کچھ حاصل نہ ہوا، امید ہے جنرل راحیل فیصلہ کرنے میں اپنے نام کے تقدس اور…

’افغان سرحد پر غیر قانونی نقل و حرکت روکنا ضروری ہے،جنرل راحیل شریف

پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا کہ پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابیاں مل رہی ہیں لیکن پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر غیر قانونی نقل و حمل روکنے کے لیے موثر سرحدی انتظام کی ضرورت ہے۔سنیچر کو روالپنڈی میں امریکہ…

آرمی چیف کا دورہ کراچی اہم اجلاس طلب چودہری نثار بھی شرکت کریں گے

کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر کور ہیڈ کوارٹرز میں اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے جس میں شرکت کے لئے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی کراچی پہنچ گئے ہیں۔کراچی میں جاری رینجرز آپریشن کے باوجود گزشتہ ایک…

برطانوی ہائی کمشنر کی جنرل راحیل شریف سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی  برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کے ساتھ ملاقات کی۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے آرمی چیف جنرل…

جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر چیک ری پبلک پہنچ گئے

راولپنڈی چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر چیک ری پبلک پہنچ گئے جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ۔آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے چیک ری پبلک کے چیف آف جنرل سٹاف اور وزیر…

آرمی چیف جنرل راحیل شریف2روزہ دورے پر جرمنی پہنچ گئے

راولپنڈی  آرمی چیف جنرل راحیل شریف2روزہ دورے پر جرمنی پہنچ گئے۔ جرمنی کی اعلیٰ عسکری و سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کرینگے۔ اس کے بعد 1روزہ دورے کے لئے چیک ریپبلک بھی جائیں گے۔ ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق پیر کے روز پاک فوج کے سربراہ جنرل…

عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے، راہداری منصوبے کی تعمیر کیلئے کوئی بھی قیمت ادا کرنے کیلئے تیار…

راولپنڈی چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ قوم کے عزم اور پاک فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے باعث دہشت گردی پر قابو پا لیا ہے اور آپریشن ضرب عضب کامیابی سے آخری مراحل میں داخل ہو گیاہے۔ پاک فوج پاکستانی عوام کی توقعات پر پورا…

ڈرون حملے پر افسوسناک کا لفظ بہت چھوٹا ہے، چیف آف آرمی سٹاف

اسلام آباد چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امریکی ڈرون حملہ پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری کی خلاف ورزی ہے،ڈرون حملے پر افسوسناک کا لفظ بہت چھوٹا ہے، ڈرون حملے کسی طور پر بھی قابل قبول نہیں،ڈرون حملے بند ہونے…

جنرل راحیل شریف کے اقدام نے قوم کے دل جیت لئے

بہاولپور: ایسا ہوتا ہے سپہ سالار،جنرل راحیل شریف کے اقدام نے قوم کے دِل جیت لئے،رات جوانوں کے ساتھ ہی فیلڈ میں گزاریںگے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف دو روزہ دورے پر بہاولپور پہنچے۔ وہ چولستان میں جاری فوجی مشقوں کا معائنہ کریں گے۔ آئی ایس پی…

دہشت گردوں کا کسی ملک اور مذہب سے کوئی تعلق نہیں”راحیل شریف”

پبی: پاکستانی آرمی چیف راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا کسی ملک اور مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پبی میں ہونے والی مشترکہ مشقوں میں سری لنکا اور مالدیپ کے فوجی جوانوں نے شرکت کی جنہیں…