- الإعلانات -

Browsing Tag

ramadan

حرمین شریفین میں 29 ویں شب میں ختمِ قرآن کا فقید المثال اجتماع منعقد

مکہ مکرمہ: حرمین شریفین میں 29 ویں شب میں ختم قرآن کا فقید المثال اجتماع ہوا۔ لاکھوں فرزندان اسلام نے رمضان المبارک کی 29 ویں شب کو مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں تراویح اور ختم قرآن کی دعا میں شرکت کی۔ حرمین شریفین کے ائمہ نے قبلہ اول…

مسجد نبوی ﷺ میں رمضان کے آغاز سے ابتک 1 کروڑ 40 لاکھ زائرین کی آمد ہو چکی

مدینہ منورہ میں رمضان المبارک کے آغاز سے اب تک ایک کروڑ 40 لاکھ سے زائد زائرین اور نمازیوں کی آمد ہوئی ہے۔ رمضان کے آغاز سے اب تک لاکھوں زائرین نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ آلہ وسلم پر حاضری دی۔ انتظامیہ کے مطابق مسجد نبوی ﷺ کی…

رمضان میں مفت روٹیاں کہاں مل رہی ہیں؟

خیبر پختونخواہ کے ضلع بنوں میں ماہ رمضان میں جہاں ایک طرف سستی روٹی 5 روپے میں دی جاری ہے تو دوسری طرف فلاحی تنظیم کی جانب سے مفت روٹیاں دی جا رہی ہیں۔ فلاحی تنظیم کی جانب سے بنوں میں مفت روٹیاں دینے کا یہ سلسلہ پورا مہینہ جاری رہےگا جس…

کراچی میں ٹینکر مافیا کا راج، رمضان میں بھی شہر میں پانی کا شدید بحران

کراچی: موسم گرما اور رمضان کا آغاز ہوتے ہی شہر بھر میں پانی کا بحران شدید ہوگیا ہے۔ کراچی شہر کی آبادی ڈھائی کروڑ ہے اور اسے 1200ملین گیلن یومیہ پانی کی ضرورت ہے، حب ڈیم سے اسے 100ایم جی ڈی پانی جبکہ دریائے سندھ سے 480 ملین گیلن یومیہ…

سعودی عرب : عوام ماہ رمضان میں فرضی اشتہارات سے محتاط رہیں

ریاض : فیڈریشن آف سعودی چیمبرز اینڈ کامرس کی نمائندہ کمیٹی برائے انسانی وسائل کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے کہ گھریلو خادماؤں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر موجود جعلی اشتہارات پر توجہ نہ دی جائے۔ جعل ساز سستی ماہانہ اُجرت میں خادمہ کو بیرون…

ابوظبی : رمضان المبارک کے دوران ہیوی ٹریفک پر پابندی عائد

ابوظبی : اماراتی حکام نے رمضان المبارک کے دوران اہم شاہراہوں پر پچاس سے زائد افراد کو لیجانے والی گاڑیوں اور ہیوی ٹریفک پر پابندی عائد کردی۔ اماراتی دارالحکومت ابوظبی کی پولیس نے رمضان المبارک کے دوران ابوظبی اور العین کی شاہراہوں پر چلنے…

ماہ رمضان : پی آئی اے ملازمین کیلئے اہم خبر

کراچی : قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے ماہ رمضان کے لئے نئے دفتری اوقات کار کا اعلان کردیا، جس کے تحت پیر تا جمعرات صبح 10سے4بجے سہ پہر تک دفتری اوقات ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے ماہ رمضان کے لئے نئے دفتری اوقات

کویت : ماہ رمضان میں بینکوں کے اوقات کار مقرر

کویت سٹی : کویت کے تمام بینکوں میں ماہ رمضان المبارک کے دوران کام کرنے کے اوقات کار مقرر کردیئے گئے ہیں، اس حوالے سے سرکلر بھی جاری کردیا گیا ہے۔ کویت بینکنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کیے گئے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ماہ رمضان میں پورا…

’سعودی عرب میں پہلا روزہ 2 اپریل کو ہوگا‘

سعودی ایمریٹس سوسائٹی کے چیئرمین اور عرب یونین برائے فلکیات کے رکن ڈاکٹر الابراہیمی الجروان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں رمضان کا چاند یکم اپریل کو نظر آنے کا امکان ہے اور پہلا روزہ 2 اپریل بروز ہفتے کو ہوگا۔ ڈاکٹر الابراہیمی کا کہنا…

رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پرگھی اور کوکنگ آئل پھر مہنگا

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل 15 روپے فی کلو مہنگا کردیا گیا۔ رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل پھر مہنگا کردیا گیا ہے، اور بتایا گیا ہے کہ گھی کی فی کلو قیمت میں 15 روپے تک اور کوکنگ آئل بھی 15 روپے فی…

پہلا روزہ کب ہوگا؟

مسقط : پہلا روزہ کب ہوگا؟ عمان کی وزارت اوقاف و مذہبی امور نے ممنکہ تاریخ کا اعلان کردیا۔ عمان کی وزارت مذہبی امور و اوقاف نے رمضان المبارک کے آغاز کی ممکنہ تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت اوقاف و مذہبی ماور کا کہنا ہے کہ aماہ رمضان رواں…

رمضان میں عمرہ ادائیگی سے متعلق اچھی خبر

ریاض: وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ 28 شعبان 31 مارچ 2022 تک اعتمرنا اور توکلنا ایپ کے ذریعے عمرہ اجازت نامے جاری کرائے جاسکتے ہیں۔ 28 شعبان 31 مارچ تک عمرہ اجازت نامے ایپ ہولڈر اور ان کے مرافقین کے لیے جاری ہوں گے، عمرہ اجازت نامے کے کا…

رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئے گا؟ ماہر فلکیات کی پیشگوئی

کویت سٹی: رمضان المبارک کا آغاز اپریل میں ہوگا لیکن اب کویت کے ماہر فلکیات عادل المرزوق نے 2 اپریل بروز ہفتے کو اس بابرکت مہینے کے آغاز کی پیش گوئی کردی۔ ماہر فلکیات المرزوق نے وضاحت کی کہ اگر آسمان صاف اور بادلوں یا گرد و غبار سے پاک…

سعودی عرب میں اس بار 30 روزے مکمل ہونے کا امکان

سعودی عرب میں اس سال رمضان کے 30 روزے مکمل ہونے کا امکان ہے۔ سربراہ جدہ فلکیاتی انجمن نے پیشگوئی کی ہے کہ سعودی عرب میں عید کا چاند 12 مئی بروز بدھ کو نظر آ نےکا امکان ہے اور اس طرح عید الفطر جمعرات 13 مئی کو ہونے کا امکان ہے۔ سربراہ جدہ…

سعودی عرب: رمضان کے آخری عشرے میں تراویح اور تہجد ایک ساتھ اداکی جائے گی

سعودی عرب میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں تراویح اورتہجد ایک ساتھ ادا کی جا ئے گی۔سعودی وزارت اسلامی امور کے مطابق تراویح، تہجداورعشاء کادورانیہ 30 منٹ کا ہوگا اور اس نصف گھنٹے میں ہی تینوں نمازیں ادا کرنا ہوں گی۔ دوسری جانب مسجدالحرام…

خانہ کعبہ اور مسجد النبوی میں آخری عشرے کی قیام اللیل کیلیے نئے احکامات

ریاض: سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں قیام اللیل کے لیے نئے اجازت نامے صرف کورونا ویکسی نیشن کروانے والے نمازیوں کو جاری کیے جائیں گے۔ رمضان کے آخری عشرے میں خانہ کعبہ اور مسجد…