- الإعلانات -

Browsing Tag

Rangers

رینجرز اور کسٹم کی کارروائیاں، ساڑھے 5 کروڑ مالیت کا سامان ضبط

رینجرز اور کسٹم نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیاں کرتے ہوئے ساڑھے 5 کروڑ روپے مالیت کا سامان ضبط کر لیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز اور کسٹم حکام نے کارروائیاں کشمور، کندھ کوٹ اور بلوچستان بارڈر پر کیں۔ ترجمان رینجرز کے مطابق…

خیرپور: رینجرز کی گاڑی کے قریب کریکر حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 4 زخمی

خیرپور: کریکر حملے میں 2 رینجرز اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خیرپور کے مال روڈ پر رینجرزکی گاڑی کے قریب کریکرحملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 2 رینجرز اہلکار اور 2 شہری بھی زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال متنقل…

اورنگی ٹاؤن: رینجرز پر حملے کی تحقیقات میں پیش رفت

کراچی: اورنگی ٹاون میں رینجرز پر حملے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق حملے میں استعمال کی گئی موٹرسائیکل 3 مارچ کو اورنگی ٹاون مومن آباد سے چوری کی گئی تھی جب کہ موٹرسائیکل مالک رمضان نے موٹر سائیکل کی چوری کا مقدمہ بھی…

اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں 3 ماہ کی توسیع

اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں 3 ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق رینجرز کے اسلام آباد میں تعینات ڈھائی ہزار اہلکاروں کی تعیناتی کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔ رینجرز کی تعیناتی میں توسیع سے متعلق وزارت داخلہ نے منظوری…

رینجرز ہیڈ کوارٹر میں اعلیٰ سطح کا اجلاس، کراچی کی سکیورٹی کا ازسرنو جائزہ

کراچی: رینجرز ہیڈکوارٹر میں اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں سندھ بالخصوص کراچی میں موجودہ امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیاگیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز ہیڈکوارٹر میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ڈی جی رینجرز میجر جنرل افتخار حسین چوہدری کی صدارت…

آرمی چیف نے کن آئی ایس آئی اور رینجرز کے اہلکاروں کو ہٹا دیا؟انکوائری رپورٹ منظر عام پرآگئی

اسلام آباد،راولپنڈی (نیوزڈیسک )معروف اینکر پرسن ندیم ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی جی سندھ کے اغوا کے معاملے میں آئی ایس آئی اور رینجرز کے 4 افسران کو معطل کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ندیم ملک نے کہا کہ آئی جی سندھ اغواکیس…

کراچی :رینجرز کی مختلف کارروائیاں،9ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کارروائیوں اور اسنیپ چیکنگ کے دوران 9 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کارروائیاں گڈاپ، کورنگی، اورنگی، کیماڑی اور بلدیہ ٹاؤن میں کی…

رینجرز کی ٹارگٹد کارروائیاں ، 533 ملزم گرفتار

سندھ میں رینجرز کو 5 ستمبر 2013 کو اندرون سندھ میں ٹارگٹڈ کارروائیوں کے لئے خصوصی اختیارات دئیے گئے تھے ، اس دوران رینجرز نے اپنی کارروائیوں کی رپورٹ جاری کر دی ہے کراچی (دنیا نیوز) دو سال اور دس ماہ تک خصوصی اختیارات رکھنے والی سندھ…

رینجرز اختیارات: وڈے سائیں قیادت سے مشاورت کیلئے کل دبئی جائیں گے

کراچی:  رینجرز کے اختیارات کے معاملے پر وزیر اعلیٰ سندھ کی آئینی ماہرین اور وزراء سے مشاورت، اعلیٰ قیادت سے مشاورت کے لئے وڈے سائیں کل دبئی جائیں گے۔ سندھ میں رینجرز کے قیام اور خصوصی اختیارات کا معاملہ طول پکڑ گیا۔ وزیر اعلیٰ نے وزیر داخلہ…

رینجرزاختیارات میں توسیع کا معاملہ لٹک گیا

سندھ میں رینجرز اختیارات کا معاملہ لٹک گیا ہے اور اختیارات کی مدت ختم ہوئے12گھنٹے گزر گئےہیں لیکن تاحال وزیراعلیٰ نےاختیارات میں توسیع کی سمری پر دستخط نہیں کئے۔سندھ میں رینجرز کی قانونی حیثیت پر سوال کھڑا ہوگیا ہے ۔اس وقت دبئی میں موجود…

اسد کھرل کو فرار ہونے سے روکنے کے لیے ہوائی اڈوں پر الرٹ کردیا

سندھ کی اہم حکومتی شخصیت کے مبینہ فرنٹ مین اسد کھرل کو بیرون ملک فرار ہونے سے روکنے کے لیے ہوائی اڈوں پر الرٹ کردیا گیا، اسد کھرل اور طارق سیال نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی، وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال لاڑکانہ میں صلح صفائی کی…

کراچی میں رینجرز کی کارروائیاں، 6 جرائم پیشہ گرفتار

کراچی میں منگھوپیر،پٹیل پاڑہ، پی آئی بی کالونی میں رینجرز کی کارروائیاں6 جرائم پیشہ افراد گرفتار،اسلحہ برآمد کر لیا گیا ۔ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتارملزمان میں سے تین کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جبکہ ایک گرفتارملزم کا تعلق ایم کیوایم سے…

ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اظہاراحمد کو گرفتار کرلیا گیا

ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اظہاراحمد کو رینجرز نے گرفتار کرلیا ہےاظہاراحمد کو ایف بی ایریا بلاک 6 سے گرفتار کیاگیا، ذرائع کہتے ہیں کہ اظہار احمد رکن رابطہ کمیٹی عبدالسحیب خان کی عیادت کرنے گئے تھے ۔رینجرز نے اظہار احمد کو عبدالحسیب…

رینجرز کا کریک ڈاون، چندہ جمع کرنیوالے کالعدم تنظیم کے 13 کارندے گرفتار

کراچی میں رینجرز نے گلشن اقبال کے علاقے میں غیر قانونی طور پر چندہ اور فطرہ جمع کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاون میں کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 13 افراد کو گرفتار کر لیا جبکہ پولیس اور قانون نافذکرنے والے ادارے نے مختلف کارروائیوں…

سرکاری اداروں میں عسکری جماعتوں کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

کراچی : ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کسی سرکاری ادارے میں سیاسی جماعت کا دفتر قائم نہیں ہونے دیا جائے گا :پاکستان رینجرز سندھکراچی پاکستان رینجرز سندھ کہا ہے کہ سرکاری ادارے یقینی بنائیں کہ سیاسی یا عسکری تنظیم کے دفاتربند کیے…

کراچی میں قتل ہونے والے چند اہم شخصیات اس رپورٹ میں،

کراچی امجد صابری کراچی میں قتل ہونے والے پہلے شخص نہیں، گزشتہ 25سال میں سیاسی رہنماؤں، دانشوروں، اساتذہ اور علمائے کرام سمیت متعدد اہم شخصیات کو قتل کیا گیا، چند ایک کے سوا کسی شخصیت کے قاتل پکڑے نہیں جاسکے ہیں۔28اپریل 2015 کو جامعہ کراچی…