- الإعلانات -

Browsing Tag

Rashidip Kor

بھارتی گلوکارہ ہرشدیپ کور کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

بھارت کی معروف پنجابی گلوکارہ ہرشدیپ کور اور منکیت سنگھ کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ آئیفا ایوارڈ سمیت متعدد ایوارڈز حاصل کرنے والی بھارتی گلوکارہ ہرشدیپ کور نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کیا۔ ہرشدیپ نے فوٹو…